Tag Archives: حکومت

پاکستان میں ہر بحران کا موجد عمران خان خود ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم عمران خان کو ملک میں جاری ہر بحران کا موجد قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہر بحران کا موجد وزیر اعظم خود ہیں۔ خواجہ آصف کا کہنا …

Read More »

ملک میں یوریا کا بحران، شیری رحمان نے گندم کی پیداوار سے متعلق خبردار کر دیا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں یوریا کے بحران سے متعلق بیان میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوریا بحران کی وجہ سے اس سال گندم کی پیداوار 20 فیصد کم ہوگی۔ پیپلزپارٹی کی رہنما کا کہنا ہے …

Read More »

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے عمران خان کو صدی کا بحران قرار دے دیا

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو اس صدی کا بحران قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر صدی میں بحران آتا ہے اور ہمارے بحران کا نام عمران خان ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کے پاس ملک چلانے کا کوئی ایجنڈا نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کے پاس ملک چلانے کا کوئی ایجنڈا اور پالیسی نہیں ہے، جس کی وجہ سے ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن …

Read More »

آصف زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو نامعقول حکومت قرار دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو نااہل اور نامعقول حکومت قرار دے دیا۔ آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو پہلے دن چلے جانا چاہیے تھا،میں تو کب سے کہہ رہاہوں …

Read More »

عمران اور عثمان بزدار 23سیاحوں کے قاتل ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے فوری مستعفی ہوجانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ مری سانحہ کے بعد عثمان بزدار کا ایک لمحے کےلیے …

Read More »

سانحہ مری، حکومتی اتحادی بھی پی ٹی آئی کے خلاف بول پڑے

سانحہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) سانحہ مری پر جہاں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ وہیں پر حکومت کے اتحادی بھی حکومت کے خلاف بول پڑے۔ اتحادی جماعتوں نے بھی وفاقی اور صوبائی حکومت کو سانحہ مری …

Read More »

اگر تمام جماعتیں پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر حکومت کےخلاف مارچ کریں تو بہتر ہوگا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے اعلان کردہ لانگ مارچ سے متعلق کہا ہے کہ   اگر تمام اپوزیشن جماعتیں پیپلزپارٹی کی 27 فروری کی تاریخ پر متفق ہوگئیں تو بہتر ہوگا ۔ ان …

Read More »

حکومت مخالف لانگ مارچ کے متعلق پیپلزپارٹی کا بڑا اعلان

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف لانگ مارچ کے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اپوزیشن کی دیگر ہم خیال جماعتوں کو بھی اپنے ساتھ ملانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے حکومت مخالف لانگ مارچ سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔ پی …

Read More »

شہبازشریف کی بلاول بھٹو سے ملاقات، مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے حکومت مخالف تحریک کو تیز کرنے کے لئے اپوزیشن رہنماوں سے رابطے شروع کردئے ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے بلاول بھٹو سے ملاقات جبکہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور …

Read More »