Tag Archives: حکومت

عمران خان کے اقتدار سے نکلنے کے ایک سال مکمل ہونے پر یوم نجات  منانا چاہیے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے اقتدار سے نکلنے کے ایک سال مکمل ہونے پر یوم نجات، یوم عدم اعتماد اور یوم جمہوریت منانا چاہیے۔ ناصر شاہ نے پی ٹی آئی چیئرمین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران …

Read More »

اگر ہم حکومت میں نہ آتے تو ملک 6 ہفتے کے اندر دیوالیہ ہوجاتا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر ہم حکومت میں نہ آتے تو ملک 6ہفتے کے اندر دیوالیہ ہوجاتا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری حکومت …

Read More »

وزیر اعظم کی پاکستانی مسیحی بھائیوں اور بہنوں کو ایسٹر کی مبارک باد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستانی مسیحی بھائیوں اور بہنوں کو ایسٹر کی مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایسٹر پیار، محبت اور باہمی احترام  کے جذبے کا نام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے جاری پیغام …

Read More »

موجودہ بحران کا حل فل کورٹ کی تشکیل ہے، سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ بحران کا حل فل کورٹ کی تشکیل ہے، جسٹس اطہر من اللّٰہ کے نوٹ کے بعد چیف جسٹس کی اخلاقی پوزیشن کمزور ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

ملک میں الیکشن 90 روز میں کسی صورت نہیں ہوں گے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکشن 90 روز میں کسی صورت نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت اور سیلاب کے موقع پر الیکشن …

Read More »

طالبان کے لیے نرم گوشے کی پالیسی کے سیاسی ہدایت کار عمران خان تھے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ طالبان کے لیے نرم گوشے کی پالیسی کے سیاسی ہدایت کار عمران خان تھے۔ انہوں نےکہا کہ اس پالیسی کے پیچھے عمران کا شیطانی منصوبہ تھا تاکہ الیکشن …

Read More »

رائٹرز: یمن میں مستقل جنگ بندی کے لیے سعودی عمانی وفد صنعا جا رہا ہے

نقشہ

پاک صحافت یمن میں مستقل جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے مقصد کے ساتھ آئندہ ہفتے یمن کے دارالحکومت صنعا کے سعودی عمانی وفد کے دورے کا اعلان کیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے دو باخبر ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے …

Read More »

اس الیکشن میں عمران خان کو کچھ نہیں ملے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اس الیکشن میں عمران خان کو کچھ نہیں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن میں خطرہ نہیں، ہم چاہتے ہیں …

Read More »

عدل کے ایوانوں کو پیغام ہے ترازو کے پلڑے برابر کرو۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عدل کے ایوانوں کو پیغام ہے ترازو کے پلڑے برابر کرو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے راولپنڈی میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانچ رکنی بینچ میں 3 ججز نے کہا …

Read More »

پچھلی حکومت نے ہماری ملکی ساکھ کو بہت نقصان پہنچایا۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پچھلی حکومت نے ہماری ملکی ساکھ کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے آئی ایم …

Read More »