Tag Archives: حکومت مخالف تحریک

پی پی رہنما سید خورشید شاہ اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کے لیے سرگرم، رابطے تیز کردیئے

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پاررٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کے لئے سرگرم ہو گئے، جس کے لئے انہوں نے مختلف پارٹیوں کے رہنماؤں سے رابطے بھی تیز کر دیئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق خورشید شاہ …

Read More »

فضل الرحمان کا رمضان کے بعد حکومت مخالف جدوجہد تیز کرنےکا اعلان کیا

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے رمضان المبارک  کے بعد حکومت مخالف جدوجہد تیز کرنے کا اعلان کر دیا۔ مولانا  فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ رمضان کے بعد پہلے سے بہتر طاقت کے ساتھ میدان میں ہوں گے۔ تفصیلات …

Read More »

فضل الرحمان اور محمود خان اچکزئی کا عید کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے پر اتفاق

فضل الرحمان اچکزئی

پشاور (پاک صحافت) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عید کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے کہ کوئی ساتھ دے یا نہ دے عید …

Read More »