Tag Archives: حکم امتناع

چینی کی قیمت میں اضافے کیوجہ لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع ہے۔ نگراں حکومت پنجاب

چینی

لاہور (پاک صحافت) نگراں پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافے کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے تیار کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چینی کی قیمتوں پر حکم امتناع نے قیمتوں میں اضافے کی …

Read More »

عمران خان کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس کے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر تحقیقات پر حکمِ امتناع ختم

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر تحقیقات پر حکمِ امتناع ختم کر دیا۔ خیال رہے کہ عدالتِ عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی نے وفاقی حکومت کی متفرق درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی …

Read More »

پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار کو نہ کم کیا جا سکتا ہے، نہ اس میں مداخلت کی جا سکتی ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پا ک  صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ، پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار کو نہ کم کیا جا سکتا ہے، نہ اس میں مداخلت کی جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا ایسے بل پر پیشگی حکمِ …

Read More »

لال حویلی پراپرٹی تنازع، متروکہ وقف املاک بورڈ نے شیخ رشید کو طلب کر لیا، نوٹس جاری

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی کی مشہور و معروف لال حویلی اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے مابین پراپرٹی کے تنازع پر ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک بورڈ تنویر احمد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو لال …

Read More »

عدالت نے بھارتی سابق وزیر اعظم دیو گوڑا پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا

ایچ ڈی دیوگوڑا

بنگلور {پاک صحافت} بھارتی ریاست کرناٹک کی بنگلورو کی ایک عدالت نے 10 سال قبل ٹیلی ویژن انٹرویو میں نندی انفراسٹرکچر کوریڈور انٹرپرائزز (نائس لمیٹڈ) کے خلاف توہین آمیز بیانات دینے پر سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیو گوڑا کو کمپنی کو 2 کروڑ روپے ہرجانے کے طور پر ادا …

Read More »

الیکشن کمیشن کو فریال تالپورکے خلاف نااہلی کیس کی سماعت سے روک دیا گیا

فریال تالپور

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف ناانہلی کیس کی سماعت سے روک دیا۔ یاد رہے کہ فریال تالپور کے خلاف پی ٹی آئی ایم پی اے ارسلان تاج اور رابعہ …

Read More »