Tag Archives: حملہ

کیا سعودی عرب پر بڑھتے حملے، بائیڈن انتظامیہ میں تشویش پیدا کر رہے ہیں؟

سعودی آرامکو

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب پر بڑھتے ہوئے حملوں نے بائیڈن انتظامیہ کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ جبکہ مملکت کو یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا اور خطے میں دوسری جگہوں سے سکیورٹی کے حوالے سے سنگین خطروں کا سامنا ہے۔‘ امریکہ سمیت عالمی برادری کی جانب …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنوں نے احسن اقبال کے سر پر جوتا دے مارا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مشتعل کارکنوں نے مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کے سر پر جوتا دے مارا۔ ذرائع کے مطابق  ن لیگ کے رہنما احسن اقبال پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے  کہ اس دوران …

Read More »

کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر حملے کے واقعے کی میں خود چھان بین کروں گا، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نجی ٹی وی چینل کے مرکزی دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دفتر پر حملے کے واقعے کی میں خود چھان بین کروں گا۔ انہوں نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے  ہدایت کی کہ سندھ پولیس …

Read More »

بلوچستان میں پانچ اہلکار شہید اور دو زخمی

بلوچستان میں پانچ اہلکار شہید اور دو زخمی

بلوچستان(پاک صحافت) بلوچستان میں دو حملوں میں پانچ ایف سی اہلکار شہید ہوگئے، صوبے کے مختلف علاقوں میں دو حملوں میں فرنٹیئر کور کے پانچ ارکان حملوں کی وجہ سےشہید اور دو زخمی ہوگئے۔ جمعرات کے روز صوبائی دارالحکومت کے مغربی بائی پاس کے علاقے میں پیش آنے والے ایک …

Read More »

عدالت پر حملے میں ملوث اکثر لوگ وکلاء کے لباس میں باہر کے تھے: جسٹس اطہر من اللہ

عدالت پر حملے میں ملوث اکثر لوگ وکلاء کے لباس میں باہر کے تھے

اسلام آباد(پاک صحافت)  اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نےسماعت کے دوران  کہا ہے کہ  عدالت پر حملے میں ملوث اکثر لوگ وکلاء کے لباس میں باہر کے تھے،سماعت میں وکلا جواد نذیر، عطا اللہ کنڈی سمیت اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے وکلا کی بڑی …

Read More »

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کا حملہ، 4 فوجی جوان شہید، جوابی کاروائی میں4 دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کا حملہ، 4 فوجی جوان شہید، جوابی کاروائی میں4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(پاک صحافت) ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا  اس دوران ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے اور جوابی کاروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

کراچی میں راہگیر پر پانچ کتوں کا حملہ، بزرگ شہری لہولہان

حملہ

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے علاقے فیروزآباد میں پانچ کتوں نے ایک برزگ راہگیر پر حملہ کردیا، کتوں کے حملے کے نتیجے میں شہری لہو لہان ہوگیا، جس کی خوفنکا ویڈیو بھی منظر عام پر آچکی ہے۔ جس میں واضح طور پر کتوں کا حملہ دیکھا جا سکتا ہے۔ ریسکیو …

Read More »