Tag Archives: جی 20

نگران وزیراعظم سے چینی نائب صدر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

انوارالحق کاکڑ

نیویارک (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے چین کے نائب صدر ہان ژینگ کی نیویارک میں ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے سی پیک سمیت دوطرفہ اقتصادی اور مالیاتی تعاون …

Read More »

محمد بن سلمان کا ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کے مختصر دورے کا امکان

محمد بن سلمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ستمبر میں دورۂ پاکستان کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد پہلے مرحلے میں پاکستان اور دوسرے میں بھارت روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد کا 10 ستمبر کو پاکستان پہنچنے کا امکان …

Read More »

سرینگر میں جی 20 اجلاس کرکے بھارت صدارت کا غیرقانونی استعمال کررہا ہے۔ وزیرخارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سری نگر میں جی 20 اجلاس کرکے بھارت صدارت کا غیرقانونی استعمال کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم …

Read More »

جانئے G-20 سربراہی اجلاس کس التجا سے شروع ہوا، دو روزہ کانفرنس میں کن کن امور پر بات ہوگی

جی ۲۰

روم {پاک صحافت} اطالوی وزیر اعظم ماریو ڈریگھی نے روم میں جی 20 سربراہی اجلاس کے آغاز پر غریب ممالک کے لیے مزید COVID-19 ویکسین فراہم کرنے کی کوششوں پر زور دیا اور عالمی سطح پر ویکسینیشن میں فرق کو ‘اخلاقی طور پر ناقابل قبول’ قرار دیا۔ موصولہ رپورٹ کے …

Read More »