Tag Archives: جہانگیر ترین

حافظ حمداللہ کیجانب سے مولانا فضل الرحمان اور جہانگیر ترین کی ملاقات کی تردید

حافظ حمداللہ

لاہور (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن خفیہ سیاست پر یقین نہیں رکھتے، جس سے بھی ملاقات ہوگی وہ قوم کے سامنے ہوگی، انہوں نے جہانگیر ترین سے کوئی ملاقات نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما اور پی ڈی …

Read More »

عمران خان جہانگیر ترین کو بیٹے سمیت جیل بھیجنا چاہتے ہیں، سلیم صافی کا انکشاف

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) سلیم صافی نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان تحریک عدم اعتماد کو کمزور کرنے کے لئے جہانگیر ترین کو ان کے بیٹے سمیت جیل بھیجنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سینیئر صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

اپنے بیان پر قائم ہوں، کوئی ہتک عزت کا مقدمہ کرنا چاہتا ہے تو کرے، وجیہ الدین نے حکومت کو چیلنج کر دیا

وجیہہ الدین

کراچی  (پاک صحافت) جسٹس ریٹائرڈ  وجیہہ الدین احمد نے جہانگیر ترین خان کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کا گھر چلانے سے متعلق بیان پر وفاقی حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا  ہے کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں، اگر کوئی ہتک عزت کا مقدمہ کرنا چاہتا ہے …

Read More »

جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد نے عمران خان کی بددیانتی کی سرعام گواہی دی ہے، پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے  پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما  جسٹس ریٹائرڈ  وجیہ الدین احمد کے بیان پر ردعمل پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد نے عمران خان …

Read More »

جہانگیرترین گروپ کے متعدد ارکان اسمبلی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا انکشاف

جہانگیر ترین گروپ

لاہور (پاک صحافت) جہانگیر ترین گروپ سے وابستہ پی ٹی آئی کے متعدد ارکان اسمبلی کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا انکشاف ہوا ہے جبکہ بعض پیپلزپارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مثبت جواب نہ ملنے پر جہانگیر ترین گروپ کے ارکان …

Read More »

استعفے دے دیں گے لیکن جہانگیر ترین کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

لاہور (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ اگر ہم سے بھی استعفے مانگے گئے تو ہم بھی استعفے دے دیں گے لیکن جہانگیر ترین کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور جہانگیر ترین گروپ کے اہم رہنما راجہ …

Read More »

جہانگیرترین گروپ کے رکن، وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی احتجاجا مستعفی

عون چوہدری

لاہور (پاک صحافت) جہانگیر ترین گروپ کے فعال رکن اور وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی عون چوہدری نے احتجاجا اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی عون چوہدری نے عثمان بزدار کے ساتھ ملاقات میں اپنا استعفی پیش کیا ہے۔ استعفے کے متن …

Read More »

ہم سب جہانگیر ترین کی قیادت میں متحد ہیں۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور باغی رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ہم سب جہانگیر ترین کی قیادت میں متحد ہیں اور اپنے حق کے لئے لڑتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی نذیر چوہان کی جہانگیر ترین گروپ سے …

Read More »

بے بنیاد مقدمات ترین گروپ کے حوصلے نہیں توڑ سکتے، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما جہانگیر ترین اپنے گروپ کے خلاف حکومتی انتقامی کاروائیوں سے  نالاں ہوگئے، انہوں نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں کسی بھی انتہائی اقدام کے لیے مجبور نہ کیا جائے، بے بنیاد مقدمات ترین …

Read More »

پی ٹی آئی نے 3 سال میں انتقام کے سوا کچھ نہیں کیا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3 سال میں انتقام کے علاوہ کچھ نہیں کیا گیا۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حقیقت …

Read More »