Tag Archives: جوڈیشل کمیشن

جسٹس عرفان سعادت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

کراچی (پاک صحافت) جسٹس عرفان سعادت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ خیال رہے کہ قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر جسٹس عقیل عباسی نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی …

Read More »

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

لاہور (پاک صحافت) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے جوڈیشل کمیشن کے لیے …

Read More »

یونان کشتی حادثے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد (پاک صحافت) جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے صدر مملکت سمیت دیگر حکام کو خط لکھتے ہوئے یونان کشتی حادثے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ خط کے متن کے مطابق کئی ایسے حادثے پیش آئے ہیں لیکن اصل ملزمان بے نقاب نہیں ہو سکے۔ …

Read More »

عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنا دیا ہے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پولیس والوں کو برا بھلا کہہ رہے ہیں اور …

Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی بار بار وضاحت نے عمران نیازی کے جھوٹے بیانیہ کے غبارے سے ہوا نکال دی، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ  ڈی جی آئی ایس پی آر کی بار بار وضاحت نے عمران نیازی کے جھوٹے بیانیہ کے غبارے سے ہوا نکال دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  جب عسکری ترجمان کی …

Read More »

جوڈیشل کمیشن کو ایک آزاد ادارہ ہونا چاہیے، لطیف کھوسہ

لطیف کھوسہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سپریم کورٹ بار کی صدارت کے امیدوار سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی سربراہی چیف جسٹس کے پاس نہیں ہونی چاہیے بلکہ جوڈیشل کمیشن کو ایک آزاد ادارہ ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے …

Read More »

وزیرِاعظم کے آفس میں سپریم کورٹ کے جج کے خلاف سازش کی گئی، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں کبھی موجودہ وزیرِ اعظم آفس کے اندر گھناؤنے جرائم کا ارتکاب نہیں ہوا، اداروں کے سربراہوں کو بلا کر کہہ رہے ہیں …

Read More »