Tag Archives: جنسی تشدد

دنیا بھر میں خواتین کی حالت اب بھی بدتر ہے، رپورٹ خطرناک اعدادوشمار کی طرف اشارہ کرتی ہے

خواتین

پاک صحافت ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے رپورٹ کیا ہے کہ دنیا بھر میں تقریباً تین میں سے ایک عورت کو اپنی زندگی کے دوران جسمانی یا جنسی تشدد کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دی نیو انڈین ایکسپریس نے رپورٹ کیا ہے کہ اندازوں کے مطابق دنیا بھر …

Read More »

جیل میں خواتین پرجنسی تشدد کے گھٹیا الزام لگانے والوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئے، قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے پی ٹی آئی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں خواتین پرجنسی تشدد کے گھٹیا الزام لگانے والوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئے۔

Read More »

سابق پوپ کی عصمت دری اور جھوٹ بولنے کے انکشاف کے بعد جرمنی میں چرچ چھوڑنے کی لہر

جرمنی

برلن (پاک صحافت) بہت سے جرمن چرچ میں بچوں اور نوعمروں کے خلاف جنسی تشدد کے بارے میں ایک ماہرانہ تحقیقات کے نتائج کے جواب میں چرچ چھوڑ رہے ہیں، جس میں یہ ظاہر ہوا تھا کہ سابق پوپ بینیڈکٹ XVI کے بیانات غلط تھے۔ چرچ میں بچوں اور نوعمروں …

Read More »

مجرم کے بجائے مظلوم کو ذمہ دار قرار دینا عمران خان کی پست سوچ کا عکاس ہے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کے خواتین کے لباس سے متعلق بیان پرانہیں آڑے ہاتھوں لے لیا،  مریم نواز کا کہنا ہے کہ جو بچے زیادتی کا نشانہ بنے، کیا اس لیے بنے کہ انہوں نے غلط …

Read More »

خواتین کے متعلق وزیراعظم کا بیان قابل مذمت ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ خواتین کے متعلق وزیراعظم کا بیان غیرذمہ دارانہ اور قابل مذمت ہے۔ انہیں حق نہیں کہ وہ خواتین پر الزام تراشی کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خواتین کے لباس …

Read More »

ریپ کی شکار لڑکی کو رسیوں سے باندھ کر ملزم کے ساتھ کرائی پریڈ

ریپ

علی راج پور {پاک صحافت} ہندوستان میں خواتین کے خلاف جنسی تشدد کے تازہ افسوسناک واقعے میں ریاست مدھیا پردیش کے ایک گاؤں میں زیادتی کا نشانہ بننے والی 16 سالہ لڑکی کو رسیوں سے باندھ کر مشتبہ حملہ آور کے ساتھ پریڈ کرائی گئی۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق پولیس …

Read More »