Tag Archives: جعفرآباد

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں شہید سپاہی عبدالحکیم کی نماز جنازہ ادا

شہید

جعفرآباد (پاک صحافت) دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید 32 سالہ سپاہی عبدالحکیم کی نمازجنازہ اداکر دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے جعفرآباد کے …

Read More »

جیکب آباد میں پولیس مقابلہ، انسپکٹر سمیت 6 اہلکار شہید

پولیس

جیکب آباد (پاک صحافت) جیکب آباد کے علاقے جاگیر جکھرانی میں ڈاکووں کے ساتھ ہونے والے مقابلے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے علاقے جاگیر جکھرانی میں تاجر کے مغوی بیٹے کی بازیابی کے لیے آپریشن کیا گیا، اس دوران پولیس اور ڈاکووں کی دوران …

Read More »

یو این سیکریٹری جنرل کا بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

اقوام متحدہ جنرل سیکریٹری

اوستہ محمد (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ہفتہ کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ تحصیل اوستہ محمد کا دورہ …

Read More »

وزیراعظم کا بلوچستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 10 ارب روپے امداد کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے آج جعفرآباد کا دورہ کیا اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 10 ارب روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقے جعفر آباد کا دورہ

شہباز شریف

جعفرآباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقے جعفرآباد کا دورہ کیا ہے اور جانی و مالی نقصانات کا قریب سے جائزہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقے جعفر آباد پہنچے جہاں چیف سیکرٹری بلوچستان اور ڈی جی پی ڈی …

Read More »