Tag Archives: جشن

آج ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر صحیح معنوں میں عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آج ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر صحیح معنوں میں عمل کرنے کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

کویت اور قطر نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے کی شدید مذمت کی

اقصی

پاک صحافت کویت اور قطر نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ منگل کی صبح، مسلسل دوسرے دن، صیہونیوں کے ایک گروہ نے یہودیوں کے نئے سال کا جشن منانے کے بہانے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ صیہونیوں کو اسرائیلی فوجیوں …

Read More »

ربیع الاول کا مہینہ عالم اسلام کیلئے باعث رحمت و برکت ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ربیع الاول کا مہینہ عالم اسلام کیلئے باعث رحمت و برکت ہے، اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ امن و محبت کا درس ملتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت باغ ابن …

Read More »

شہبازشریف کے وزیراعظم بننے پر مختلف شہروں میں جشن کا سلسلہ جاری

شہبازشریف

عمرکوٹ (پاک صحافت) ن لیگ کے صدر شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کی جانب سے جشن منانے اور ریلیاں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں عمرکوٹ میں بھی ایک ریلی نکالی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے پاکستان کا 23 ویں …

Read More »

کامیابی کیساتھ آگے بڑھ رہے ہیں، قوم جلد ہی نجات کا جشن منائے گی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں، قوم جلد نااہل و نالائق حکومت سے نجات کا جشن منائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے …

Read More »

1 ارب ڈالر قرضہ ملنے پر جشن نہیں افسوس کرنے کی ضرورت ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آئی ایف سے 1 ارب ڈالر قرضہ ملنے پر جشن نہیں افسوس کرنے کی ضرورت ہے۔ شیری رحمان کا …

Read More »

سعودی عرب میں پہلی بار خطے کے سب سے بڑے کنسرٹ اور 13 عربی گلوکاروں کے ساتھ کرسمس کی تقریب

سعودی عرب

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب کی تفریحی تنظیم ملک میں پہلی بار نئے سال کا جشن منانے جارہی ہے جس میں 13 گلوکاروں نے شرکت کی ہے۔ اس سے قبل سعودی عرب کی ایک مذہبی تنظیم نے اس اقدام کی مخالفت کی تھی۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی …

Read More »

جشن عید میلادالنبی ﷺ آج ملک بھر میں مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا

میلادالنبی

اسلام آباد (پاک صحافت) رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن عید میلادالنبی ﷺ آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کا آغاز بارگاہ رسالتﷺ میں ہدیہ درود و سلام اور …

Read More »

پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے چلانے پر پابندی عائد

پبلک ٹرانسپورٹ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں بارہ ربیع الاول تک پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے اور فلمیں چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12 ربیع الاول تک …

Read More »

اسرائیل میں ہر طرف ماتم ، فلسطینیوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نہیں ، مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں

فلسطین میں مٹھائی

تل ابیب {پاک صحافت} مسلسل چھٹے روز اسرائیلی سکیورٹی اہلکار اور خفیہ ایجنسی کے جاسوس فلسطینیوں کا سراغ نہیں لگا سکے جو اسرائیل کی سخت ترین سکیورٹی جیل سے فرار ہوئے۔ فلسطینیوں نے اس شاندار کامیابی پر اپنی فتح کا جشن منانا جاری رکھا جس نے اسرائیل کی بنیادوں کو …

Read More »