Tag Archives: تیل

ایران کی پاکستان کو سستے داموں پٹرول، بجلی اور قدرتی گیس دینے کی پیشکش

ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران نے ایک بار پھر پاکستان کو سستے داموں پٹرول، بجلی اور قدرتی گیس دینے کی پیشکش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے سفیر محمد علی حسینی نے نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران نے پاکستان کو سستے …

Read More »

عوام کو کل پرسوں تک اچھی خبر ملے گی۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کل پرسوں تک عوام کو اچھی خبر ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھی خبر کی امید ہے لیکن ایف اے ٹی ایف …

Read More »

امریکی وزیر خارجہ: ہم سعودی عرب کے اقدام کے نتائج کی تحقیقات کر رہے ہیں

گریناڈو

پاک صحافت امریکی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ اوپیک + میں سعودی عرب کی کارروائی کے واشنگٹن اور ریاض کے درمیان تعلقات پر پڑنے والے نتائج کا مطالعہ کر رہی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے جمعرات کی رات مقامی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 15 روپے لیٹر تک کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روپے کی قدر میں بہتری کے اثرات کے پیش نظر 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پندرہ روپے کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات میں یکم اکتوبر سے پندرہ روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات 15 روپے فی لٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ یکم …

Read More »

سعودی اتحاد یمنی عوام کی قحط اور بھوک کا سبب ہے۔ بین الاقوامی تنظیم

یمن

صنعا (پاک صحافت) تشدد کے خلاف عالمی تنظیم نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن کی ناکہ بندی کے ساتھ سعودی اتحاد صنعا میں قحط اور اس ملک کے عوام کی بھوک کا سبب ہے۔ تفصیلات کے مطابق تشدد کے خلاف عالمی ادارے نے ایک رپورٹ میں کہا ہے …

Read More »

ایران کا لبنان کو 600,000 ٹن ایندھن فراہم کرنے پر اتفاق

ایندھن

تہران (پاک صحافت) ایران نے تہران میں لبنانی وفد کو 5 ماہ کی مدت میں لبنان کو 600,000 ٹن ایندھن فراہم کرنے کے معاہدے پر اتفاق کرنے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایندھن لے جانے والے ایرانی آئل ٹینکرز ایک یا دو ہفتوں میں لبنان جانے کے لیے تیار …

Read More »

ہندوستان اور سعودی عرب کیجانب سے روپے اور ریال کی بنیاد پر تجارت کا جائزہ

سعودی عرب ہندوستان

ریاض (پاک صحافت) ہندوستان اور سعودی عرب کی حکومتوں نے تجارتی معاملات کو روپیہ اور ریال کی بنیاد پر وسعت دینے پر غور کرتے ہوئے اس کا جائزہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ روپیہ ریال کی تجارت کو …

Read More »

ہم پاکستان میں سستی بجلی کی بنیاد رکھنے جارہے ہیں۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں سستی بجلی کی بنیاد رکھنے جا رہے ہیں، جس کے بعد صارفین پر بوجھ کافی حد تک کم ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

انڈونیشیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

تیل

جکارتہ (پاک صحافت) انڈونیشیا میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے ہیں جس کے بعد حکومت نے اجرت میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں مختلف تنظیموں کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف ملک گیر …

Read More »