Tag Archives: تہوار

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سکھ برادری کو بیساکھی کی مبارکباد

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعظم شہباز شریف نے بیساکھی کے تہوار پر سکھ برادری کو مبارک باد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہار کی علامت بیساکھی پیار، محبت اور خوشیاں بانٹنے کا تہوار ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ مجھے فخر …

Read More »

کسی بھی مذہب کا کوئی بھی تہوار ہو ہم سب مل کے بیٹھیں اور مل کے خوشیاں بانٹیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ اللہ کرے ہر تہوار میں چاہے وہ کرسمس ہو ایسٹر ہو یا کسی بھی مذہب کا کوئی بھی تہوار ہو ہم سب مل کے بیٹھیں اور مل کے خوشیاں بانٹیں۔

Read More »

پیپلزپارٹی مساوات، انصاف اور اجتماعیت پر یقین رکھتی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی مساوات، انصاف اور اجتماعیت پر یقین رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہولی کے تہوار پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ رنگوں کا تہوار ہولی برائی پر اچھائی کی فتح …

Read More »

ملک دشمن مذہبی، نسلی و سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ملک دشمن مذہبی، نسلی و سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کرسمس تقریب میں شرکت کے لئے کرائسٹ …

Read More »

دیوالی کا تہوار روشنی اور خوشی کی علامت ہے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دیوالی کا تہوار روشنی اور خوشی کی علامت ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے بطور صدر ہر سال 11 اگست کو اقلیتوں کا قومی دن منانے کا آغاز کیا اور …

Read More »

دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں

کراچی (پاک صحافت) دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کی تقریبات جاری ہیں، کراچی، لاہور، فیصل آباد، پنڈی، پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں کے گرجا گھروں میں دعائیہ تقاریب منعقد ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق ویٹی کن …

Read More »

رواداری اور مساوات پر مبنی معاشرے کے قیام کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم رواداری اور مساوات پر مبنی معاشرے کے قیام کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دیوالی پر پیغام جاری کرتے ہوئے ہندو برادری کو روشنیوں کے تہوار دیوالی …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے امن اور محبت کے مشترکہ پیغام کو پھیلانے کا پیغام

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے امن اور محبت کے مشترکہ پیغام کو پھیلانے کا پیغام دے دیا، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آئیے ہم سب امن، شمولیت اور محبت کے مشترکہ پیغام کو پھیلائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی جانب …

Read More »

سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے ہندو برادری کو ہولی کے تہوار کی مبارک باد

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ہولی کا تہوار امن ، محبت اور خوشیوں کا تہوار ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر نے جاری پیغام میں …

Read More »

پاکستان بھر میں آج یوم حیاء کی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے  

پاکستان بھر میں آج یوم حیاء کی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے

کراچی(پاک صحافت) دنیا بھر آج ویلینٹائن ڈے منایا جا رہا ہے، ویلینٹائن ڈے اصل میں رومیوں کا تہوار ہے،پاکستان سمیت دنیا بھر میں مذہبی جماعتیں آج ویلنٹائن ڈے کو یوم حیاءکے طور پر نہایت جوش و خروش سے منارہی ہیں، پاکستان میں پہلی مرتبہ یوم حیاء منانے کا فیصلہ 9فروری …

Read More »