Tag Archives: تعمیرنو

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں انفرا اسٹرکچر کی تعمیر اولین ترجیح ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

جنیوا (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں انفرا اسٹرکچر کی تعمیر اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنیوا میں ہونے والی ڈونرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں …

Read More »

پاکستان کیلئے مجموعی طور پر 8 ارب 57 کروڑ ڈالر امداد کے وعدے کیے گئے ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے مجموعی طور پر 8 ارب 57 کروڑ ڈالر امداد کے وعدے کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسلامی ترقیاتی بینک نے 4 ارب 20 کروڑ دینے کا اعلان کیا ہے، …

Read More »

سیلاب متاثرین کی تعمیرنو اور بحالی کیلئے بڑے پیمانے پر امداد کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف

جنیوا (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی تعمیرنو اور بحالی کیلئے بڑے پیمانے پر امداد کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنیوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیرنو پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کانفرنس میں شرکت …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی کے پلان کو مزید مضبوط بنائیں گے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی تعمیرنو اور بحالی کے پلان کو مزید جامع اور مضبوط بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت این ایف آر سی سی کا اجلاس ہوا جس میں سیلاب …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیرنو حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے بعد متاثرہ علاقوں کی تعمیرنو حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں …

Read More »