Tag Archives: تعمیرات

وزیراعلی پنجاب کا غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے شہر میں جاری غیرقانونی تعمیرات کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کام کی جگہ پر حفاظت اور صحت کے عالمی دن …

Read More »

خورد برد کیس میں فواد چوہدری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی۔ اس حوالے سے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے …

Read More »

اینٹی کرپشن نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کو گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتار کیا گیا …

Read More »

صیہونی حکومت نے مغربی کنارے اور بیت المقدس میں سینکڑوں رہائشی مکانات کو تباہ کر دیا

صیھونی

پاک صحافت صیہونی بستیوں کی تعمیرات کے خلاف مزاحمتی کمیٹی کے ایک عہدیدار نے جمعرات کی شب کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے رواں سال (2022) مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے تقریباً 1000 رہائشی مکانات اور ڈھانچے کو تباہ کر دیا ہے۔ شام کی سرکاری خبر …

Read More »

کراچی کے نالوں میں قائم کی گئی تجاوزات کو ہٹایا جائے گا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کے نالوں میں غیرقانونی طور پر قائم کی گئی تجاوزات کو جلد گرائیں گے جبکہ متاثرین کو متبادل زمین دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کراچی کے علاقے شیرشاہ میں ہونے والے دھماکے کی …

Read More »

وفاقی وزارت ہاوسنگ میں بڑے پیمانے پر کرپشن اور بے ضابطگیوں کا انکشاف

وزارت ہاوسنگ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزارت ہاوسنگ میں وسیع پیمانے پر بے ضابطگیوں اور کرپشن سمیت غیرقانونی بھرتیوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت ہاوسنگ، تعمیرات اور اس کے ذیلی اداروں میں مبینہ کرپشن، اختیارات سے تجاوز، خلاف ضابطہ بھرتیوں اور اقرباء پروری کی شکایات کی …

Read More »