Tag Archives: تعصب

ہماری سیاست میں شدت پسندی کا عنصر بڑھتا جا رہا ہے، رہنما ن لیگ

احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے ملک کی حالیہ سیاسی صورت حال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ہماری سیاست میں شدت پسندی کا عنصر بڑھتا جا رہا ہے، ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ سیاست میں  شدت پسندی کے …

Read More »

امریکہ اور اسرائیل کے احکامات لبنان میں نافذ کیے جا رہے ہیں: شیخ حمود

شیخ ماہر حمود

بیروت {پاک صحافت} لبنانی مزاحمتی گروپ کے رہنماؤں کے سربراہ کا کہنا ہے کہ لبنانی افواج کے رہنما پوری قوت کے ساتھ امریکہ اور اسرائیل کے احکامات پر عمل پیرا ہیں۔ المیادین ٹی وی چینل کے مطابق شیخ ماہر حمود نے کہا ہے کہ لبنانی مزاحمت کو آج امریکہ ، …

Read More »

بیروت میں حزب اللہ کے حامی مظاہرین پر فائرنگ ، کم از کم 6 افراد ہلاک

فائرنگ

بیروت {پاک صحافت} بیروت بندرگاہ دھماکوں کی تحقیقات کرنے والے ایک جج کے خلاف احتجاج کرنے والے حزب اللہ کے حامیوں پر فائرنگ سے کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیاہ لباس میں ملبوس حزب اللہ کے ہزاروں حامی اور اتحادی جمعرات کو بیروت انصاف محل میں …

Read More »

جوزف بوریل کا بیان تعصب پر منبی ہے، خطیب زادے

خطیب زادے

تہران {پاک صحافت} ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کمشنر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے اسے تعصب پر مبنی قرار دیا۔ سعید خطیب زادے نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ذمہ دار جوزف بوریل کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے …

Read More »

سندھ میں گورنر راج کی بات کرنے والے اپنی ذہنی پسماندگی دکھارہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کی بات کرنے والے اپنی ذہنی پسماندگی دکھا رہے ہیں۔ جنہیں کراچی کی عوام نے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کی …

Read More »

اسد عمر جیسے وزیر ہوا میں بات کریں گے تو دیگر وزراء کا کیا حال ہوگا، ترجمان سندھ حکومت

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر اسد عمر کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اسد عمر جیسے وزیر ہوا میں بات کریں گے تو دیگر وزراء کا کیا حال ہوگا، مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اسد عمر سندھ …

Read More »