ٹک ٹاک اسٹار سحر حیات کے فالوورز کی تعداد 8 ملین ہوگئی جون 14, 2021 انٹرٹینمنٹ 0 لاہور (پاک صحافت) ٹک ٹاک اسٹار سحر حیات کے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 8 ملین یونی 80 لاکھ ہوگئی۔ خیال رہے کہ ٹک ٹاک فالوورز میں اضافے کی بعد سحر حیات بھی پاکستان کی اُن ٹک ٹاک اسٹارز کی فہرست میں شامل ہوگئیں جنہیں … Read More »