Tag Archives: ترکی

سعودی عرب نے ترکی کے 8 اسکول بند کرنے کا کیا اعلان

ترک اسکول

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب کے محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ وہ 2020-2021 سیزن کے اختتام تک ترکی کے 8 اسکول بند کر رہا ہے۔ اسنا کے مطابق ، سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے تبوک ، ریاض ، طائف اور جدہ میں ترک اسکولوں کو خط لکھ کر …

Read More »

ترکی کی S-400 کی خریداری کو اپنے لئے بتایا بڑا خطرہ: جیمز جفری

ترکی ایس ۴۰۰

دمشق {پاک صحافت} شام میں امریکہ کے سابق مندوب جیمز جفری نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روسی ایس 400 نظام کی خریداری سے صرف نظر کرے۔ جیفری نے اناطولیہ نیوز ایجنسی کو بتایا ، “یہ ایک سب سے اہم مسئلہ ہے جس نے حالیہ برسوں میں دونوں …

Read More »

ترکی، حکومت کے خلاف فوج کے 103 ریٹائرڈ افسروں کا بیان

بغاوت

استنبول {پاک صحافت} ترکی میں 2016 کی بغاوت کے بعد پہلی مرتبہ رات کو ، 103 ریٹائرڈ بحری افسران نے استنبول میں پانی کی نئی نہر کے قیام کے لئے مونٹری معاہدے سے دستبرداری کے اردگان کے فیصلے پر کڑی تنقید کی۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق مونٹری معاہدہ پر 1936 …

Read More »

چینی ہیکرز کس طرح بیرون ممالک مقیم ایغوروں کی نگرانی کرتے ہیں؟

ایغور

فیس بک نے چینی ہیکروں کے ایک گروپ کو اُس وقت روک دیا ہے جب وہ پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے بیرون ملک مقیم ایغوروں کے لنکس کو نشانہ بنارہے تھے تاکہ اُن کے آلات کو متاثر کرکے اُن کی نگرانی کی جائے۔ سوشل میڈیا کمپنی نے کہا کہ …

Read More »

تحفظ خواتین کے معاہدے سے ترکی کی دستبرداری ’نہایت مایوس کن‘ ہے، بائیڈن

تحفظ خواتین

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر جو بائیڈن نے ترکی کی جانب سے خواتین کے تحفظ اور صنفی برابری کے یورپی معاہد ے سے دستبرادری کو ’نہایت مایوس‘ کن قرار دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جو بائیڈن نے کہا کہ ترکی کا اقدام خواتین کے خلاف تشدد …

Read More »

خواتین کے خلاف تشدد سے متعلق ترکی نے یورپی معاہدہ چھوڑ دیا

خواتین

استانبول {پاک صحافت} ترک صدر طیب رجب اردوان نے خواتین کے تحفظ کے لیے بنائے گئے بین الاقوامی معاہدے سے خود کو علیحدہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق استنبول کنونشن کے نام سے کونسل آف یورپ کے اس معاہدے میں گھریلو تشدد کو روکنے …

Read More »

ماسکو کی میزبانی میں منعقد ’امن مذاکرات‘ میں طالبان نے کیا شرکت کا فیصلہ

طالبان

دوحہ {پاک صحافت} ابوظہبی کے پائتخت دوحہ میں طالبان نے تصدیق کی ہے کہ سینئر ارکان پر مشتمل ایک وفد افغانستان میں جنگ کے خاتمے سے متعلق مستقبل کے لائحہ پر افغان حکومت سے ماسکو میں ملاقات کرے گا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ماسکو کے زیر اہتمام اجلاس میں دونوں …

Read More »

صدر اردوگان نے خط لکھ کر ادا کیا ڈاکٹروں کا شکریہ

اردوگان

استانبول {پاک صحافت} صدر اردوگان نے 14 مارچ یومِ طب کی مناسبت سے صحت کے عملے کے نام ایک مراسلہ رقم کیا ہے۔ جس میں انہوں  نے لکھا ہے کہ وباء کے مکمل خاتمے تک پورے باہمی اتحاد کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔ معاشرتی موضوعات میں شعور پیدا …

Read More »

ترکی، قطراور روس کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں علاقائی سالمیت پر غور

وزرائے خارجہ کا اجلاس

دوحہ {پاک صحافت} وزیر خارجہ میولود چاوش اولو۔ نے ان خیالات کا اظہار  قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ترکی، روس قطر سہ فریقی وزرائے خارجہ کا اجلاس کے بعد  شام میں  جاری واقعات  سے متعلق روس اور قطر سہ فریقی مشاورت کا عمل شروع کرنے سے آگاہ کیا ۔ انہوں نے …

Read More »

امریکہ نے ترکی سے کہا پاکستان کو گن شپ ہیلی کاپٹرز کی فراہمی روک دو

گن شپ ہیلی کوپٹر

واشنگٹن{پاک صحافت} امریکہ نے ترکی کو مقامی طور پر تیار کیے جانے والے 30 گن شپ ہیلی کاپٹرز کی پاکستان کو فراہمی سے روک دیا۔ بلومبرگ نیوز کے مطابق ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم کلن نے صحافیوں کو بتایا کہ ‘امریکا نے پاکستان کو ترکی کے گن شپ ہیلی کاپٹرز …

Read More »