Tag Archives: ترامیم

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 میں ترامیم کی منظوری دے دی

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب اور قطر کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں پر مذاکرات کی منظوری …

Read More »

نیب ترامیم پر عدالتی فیصلہ افسوسناک ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیب ترامیم پر عدالتی فیصلہ افسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہماری مشاورت ہوئی ہے، نیب ترامیم پر عدالتی فیصلہ افسوسناک …

Read More »

لاڈلے کیلئے 90 دن ریمانڈ والی شق کو نہیں چھیڑا گیا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لندن (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ لاڈلے کیلئے 90 دن ریمانڈ والی شق کو نہیں چھیڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نیب ترمیمی بل کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ …

Read More »

میرے خلاف کیس عدالت نے میرٹ پر بند کردیا تھا۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ میرے خلاف کیس نیب کو واپس نہیں بھیجا گیا، عدالت نے میرٹ پر بند کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیب ترامیم فیصلے پر کہا ہے کہ اگر نیب ترامیم …

Read More »

پاکستان خودمختار ملک ہے ہم آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان خودمختار ملک ہے ہم آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں شرکت کے موقع پر اظہار کرتے ہوئے …

Read More »

الیکشن ایکٹ میں ترامیم، نوید قمر پارلیمانی کمیٹی کے کنوینر منتخب

نوید قمر

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن ایکٹ کی شق 57 ون اور 58 میں ترامیم کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نوید قمر کو کنوینر منتخب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سینیٹر کامران مرتضیٰ، تاج حیدر، نوید قمر، صابر قائم خانی، محسن رانجھا …

Read More »

قوم 1973 کا آئین دینے والے رہنماوں کی شکرگزار ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ قوم 1973 کا آئین دینے والے رہنماوں کی شکرگزار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے قومی اسمبلی میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین نے عوام …

Read More »

نیب ترامیم کا مقصد نیب کو سیاسی انتقام کا آلہ بننے سے روکنا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ نیب ترامیم کا مقصد نیب کو سیاسی انتقام کا آلہ بننے سے روکنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر کام …

Read More »

قومی اسمبلی نے مالیاتی بل 23-2022ء ترامیم کیساتھ منظور کرلیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا نے فنانس بل 23-2022ء ایوان میں پیش کیا، قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کی بھی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے ایوان میں تحریک پیش کی، جس کے بعد ایوان …

Read More »

قوانین میں ترامیم اسمبلی میں اکثریت سے منظور کی جائیں گی، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قوانین میں ترامیم سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قوانین میں ترامیم اسمبلی  میں اکثریت سے منظور کی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے یہ بھی کہا کہ قوانین میں جو ترامیم کی جارہی ہیں وہ آئندہ اسمبلی …

Read More »