Tag Archives: تخریب کار

آل پاکستان یوتھ تنظیموں کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ، شرپسندانہ واقعات کی بھرپور مذمت

لاہور (پاک صحافت) آل پاکستان یوتھ تنظیموں نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا، وفد کے شرکاء نے 9 مئی کے شرپسندانہ واقعات کی بھرپور مذمت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے اور افواجِ پاکستان ہماری سلامتی و بقاء کی …

Read More »

ملک کو آگ لگانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو آگ لگانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بات چیت کی اپیل پر نواز شریف کا موقف سامنے آگیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان جاری …

Read More »

عمران خان سیاست دان نہیں بلکہ تخریب کار ہے۔ رانا تنویر

رانا تنویر حسین

شیخوپورہ (پاک صحافت) رہنما ن لیگ رانا تنویر کا کہنا ہے کہ عمران خان سیاست دان نہیں بلکہ ایک تخریب کار ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

عمران خان سیاستدان نہیں بلکہ تخریب کار ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک سیاستدان نہیں بلکہ تخریب کار ہیں جس کا ثبوت انہوں نے اپنے غیرآئینی اور غیر قانونی اقدامات کے ذریعے دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین …

Read More »

یوکرائنی حکام کا کہنا ہے کہ زیلنسکی کے قتل کی سازش ناکام ہو گئی ہے

یوکرینی

کیف {پاک صحافت} یوکرین کی قومی سلامتی اور دفاعی کونسل کے سربراہ الیکسی ڈینیلوف نے منگل کی رات اعلان کیا کہ یوکرین کی افواج نے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے قتل کی سازش کو ناکام بنا دیا۔ پاک صحافت نیوز نے بدھ کی صبح ایکسیئس دانیلوف سے اطلاع دی چیچن اسپیشل …

Read More »