Tag Archives: تحریک لبیک پاکستان

کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی اور ان کے بھائی پر مقدمات درج

سعد رضوی

وزیر آباد (پاک صحافت) کالعدم مذہبی تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی او ان کے بھائی انس رضوی کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق درج مقدمات میں روڈ بلاک کرنے اور لوگوں کو ڈرانے دھمکانے سمیت دیگر دفعات شامل کی …

Read More »

تحریک لبیک پر پابندی لگانے کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال

ٹی ایل پی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے چاروں صوبائی حکومتوں سے مشاورت کے بعد تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کے لیے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی ہے۔ دوسری جانب اثنا کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظر …

Read More »

معاہدے کے مطابق فرانس کے سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کیا جائے، ملی یکجہتی کونسل

ملی یکجہتی کونسل

لاہور (پاک صحافت) دینی جماعتوں کی تنظیم ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس کے دوران حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ فرانس کے سفیر کے معاہدے کے مطابق فوری طور پر ملک بدر کیا جائے، اس موقع پر سراج الحق نے کہا کہ  حکومت ایسا ماحول بنا رہی ہے کہ …

Read More »

کالعدم جماعت ٹی ایل پی کے چندہ اکٹھا کرنے پر بھی پابندی عائد

ٹی ایل پی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے کالعدم قرار دیئے جانے والی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے  چندہ اکٹھا کرنے پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق کالعدم جماعت پر کسی بھی قسم کا چندہ لینے پر پابندی ہے اور وفاق …

Read More »

کالعدم تحریک ٹی ایل پی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ہزاروں کارکنان گرفتار

ٹی ایل پی کارکن گرفتار

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کا کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے،  ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدر ی کے مطابق  پنجاب سے پرتشدد واقعات میں ملوث ٹی ایل پی …

Read More »

ٹی ایل پی سندھ کی سعد رضوی کو پارٹی چھوڑنے کی دھمکی

ٹی ایل پی سندھ

کراچی (پاک صحافت) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سندھ نے  پارٹی سربراہ سعد رضوی کو پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دے دی،  ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی سندھ کے امیر رضی حسینی نے کہا کہ سعد رضوی اپنی ضد چھوڑیں ورنہ ہم پارٹی چھوڑ دیں گے۔ امیر رضی کا …

Read More »