Tag Archives: بیک گراؤنڈ

وہ منفرد اے آئی کیمرا جو تصاویر کو شاعری میں تبدیل کر دیتا ہے

(پاک صحافت) کیا آپ کسی ایسے کیمرے کے تصور کر سکتے ہیں جو تصویر کو شاعری میں تبدیل کر دے؟یقین کرنا مشکل ہوگا مگر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی نے ایسا ممکن بنا دیا ہے۔ جی ہاں واقعی پوئٹری کیمرا نامی ڈیوائس تیار کی گئی ہے جو جدید …

Read More »

وہ عام غلطیاں جو اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہیں

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) موجودہ عہد میں بیشتر افراد اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز سب سے زیادہ مقبول ہیں۔ مگر آپ کی چند عام غلطیاں ان اسمارٹ فونز کی کارکردگی کو متاثر کر سکتی ہیں۔ اگر آپ فون کی پرفارمنس درست رکھنا چاہتے ہیں تو چند عام غلطیوں سے …

Read More »

مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے پوڈ کاسٹس کے فیچر کی آزمائش

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے پوڈ کاسٹس کے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ خیال رہے کہ اس فیچر کی آزمائش ابھی امریکا میں مخصوص صارفین میں کی جا رہی ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین مکمل پوڈ کاسٹ شوز کو آر ایس ایس …

Read More »

پاکستانی صارفین کے لیے یوٹیوب میوزک اور یوٹیوب پریمیم کے آغاز کا اعلان

یوٹیوب

(پاک صحافت) یوٹیوب نے  پاکستان میں یوٹیوب میوزک اور یوٹیوب پریمیم کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے جوایک پیڈ ممبرشپ ہے اور یوٹیوب پر اشتہارات کے بغیر، آف لائن اور بیک گراؤنڈ پلے کے ساتھ دیکھنے کے تجربے کو بہترین بناتی ہے۔ یہ ایک نئی میوزک اسٹریمنگ ایپ ہے …

Read More »

کاپی رائٹ نہ ہونے کے باعث 90 کی دہائی میں میرے بیشتر کلام بھارت نے چوری کئے، میوزک کمپوزر عمران ساجن

(پاک صحافت) پاکستانی میوزک کمپوزر عمران ساجن نے کہا ہے کہ کاپی رائٹ نہ ہونے کے باعث 90 کی دہائی میں میرے بیشتر کلام بھارت نے چوری کئے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے پی ٹی وی سمیت دیگر نجی چینلز کے لیے 40 ہزار سے زائد بیک گراونڈ میوزک …

Read More »

گوگل کروم میں مزید تین منفرد فیچر ز کااضافہ

گوگل کروم

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  گوگل کروم میں صارفین کے لئے مزید تین نئے فیچر ’ سینڈ لنکس‘،’ٹیب سرچ‘ اور نئے بیک گراؤنڈ اور رنگوں کو منتخب کرنے کے فیچر شامل کیے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ لنک شیئرنگ فیچر کی مدد سے صارفین وصول کنند کے لیے پیچ کے کسی مخصوص …

Read More »