Tag Archives: بینک اکاؤنٹس

روسی اپوزیشن رہنما جیل میں انتقال کر گئے

روس

پاک صحافت روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے سخت مخالف الیکسی ناوالنی 47 سال کی عمر میں سائبیریا کی جیل میں انتقال کر گئے۔ ناوالنی نے پیوٹن کے خلاف جاری مہم کی قیادت کی ہے، جس میں ان پر روس میں وسیع پیمانے پر بدعنوانی کا الزام ہے۔ کریملن نے اپنے …

Read More »

پرویز الہٰی کیخلاف 1 ارب سے زائد کا نیب ریفرنس دائر

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور دیگر کے خلاف لاہور کی احتساب عدالت میں 1 ارب سے زائد کا ریفرنس دائر کر دیا۔ نیب ریفرنس میں پرویز الہٰی اور ان کے بیٹے مونس الہٰی کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا …

Read More »

نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق …

Read More »

بینظیر سوشل پروٹیکشن اکاونٹ کا مقصد مستحق خواتین کو مؤثر ادائیگی کا نظام فراہم کرنا ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے کہا ہے کہ بینظیر سوشل پروٹیکشن اکاونٹ کا مقصد مستحق خواتین کو مؤثر ادائیگی کا نظام فراہم کرنا ہے۔ اگر خواتین کسی بینک کی خدمات سے مطمئن نہیں تو اس پروگرام …

Read More »

ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس، پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا ہے …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگی کیلئے نئے ماڈل کی منظوری

کراچی (پاک صحافت) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بورڈ نے مالی امداد میں 25 فیصد اضافے اور بینک اکاؤنٹس کے ذریعے مستحقین کو ادائیگی کے لیے نئے ماڈل کی منظوری دے دی۔ خیال رہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بورڈ نے اپنے 58ویں بورڈ اجلاس میں ادائیگی کے نئے ماڈل …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اثاثہ جات کی ضبطگی کا حکم واپس

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اثاثہ جات کی ضبطگی کا حکم واپس لے لیا۔ احتساب عدالت کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار سرنڈر کر چکے اور ٹرائل دائرہ اختیار ختم ہونے پر ختم ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے منجمد اثاثے بحال

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کردیئے۔ خیال رہے کہ اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹس بھی بحال کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب کے حکم پر اسحاق ڈار کے گلبرگ میں …

Read More »

سارے کے سارے ادارے مل کر الٹے ہو گئے لیکن میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف  نے کہا ہے کہ سارے کے سارے ادارے مل کر الٹے ہو گئے لیکن میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا۔  شہباز شریف نے کہاکہ پونے دو سال تحقیقات جاری رہیں اور …

Read More »

خطروں کی کھلاڑی ہوں، خائف ہونے والی نہیں، حریم شاہ

حریم شاہ

لندن (پاک صحافت) ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کو مجھ سے پتہ نہیں کیا ذاتی خلش ہے، اسے کیا حق ہے کہ میری ذاتی دستاویزات میڈیا کو دے۔ ان کا کہنا ہے کہ خطروں کی کھلاڑی ہوں، خائف ہونے والی نہیں، میں نے …

Read More »