Tag Archives: بیان

دھرنا اس وقت دیا جاتا ہے جب آپ کی شنوائی نہ ہو رہی ہو: قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دھرنا اس وقت دیا جاتا ہے جب آپ کی شنوائی نہ ہو رہی ہو، ہمیں سرکاری ملازمین کی ضروریات اور مسائل کا پورا ادراک ہے، اپوزیشن کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ہر مسئلے کو ہوا …

Read More »

فردوس عاشق اعوان کی اپوزیشن پر تنقید، سوداگر سخت پریشان ہیں

فردوس عاشق اعوان کی اپوزیشن پر تنقید، سوداگر سخت پریشان ہیں

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود احتسابی تحریک انصاف کا خاصہ ہے، مخالفین اور سوداگر سخت پریشانی کا شکار ہیں، پوری قوم وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہے۔ سماجی رابطے …

Read More »

ہماری حکومت  مہنگائی  کم کرنے میں کامیاب رہی ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت مہنگائی کم کرنے کامیاب رہی ہےان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح اس سطح سے نیچے آگئی جو ہماری حکومت کے سنبھالنے کے وقت تھی، معاشی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ مہنگائی پر قابو …

Read More »

کورونا ویکسین لانے کے لئے خصوصی طیارہ چین روانہ

کورونا ویکسین

اسلام آباد(پاک صحافت) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ  کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووِڈ 19 سے بچاؤ کی سائنو فارم ویکسین کی پہلی کھیپ لینے کے لئے چین روانہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پی ڈی ایم کا شور شرابہ اپنے سیاہ کرتوت چھپانے کے لئے تھا: فردوس عاشق

پی ڈی ایم کا شور شرابہ اپنے سیاہ کرتوت چھپانے کے لئے تھا

لاہور(پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے  کہ پی ڈی ایم کا شور شرابہ اپنے سیاہ کرتوت اور کرپشن چھپانے کے لئے تھا۔  فضل الرحمٰن جدید دور کے کرپٹ جادوگر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

پاکستان نے بنگلہ دیشی شہریوں پر عائد پابندی ختم کردی

پاکستان نے بنگلہ دیشی شہریوں پر عائد پابندی ختم کردی

اسلام آباد/ڈھاکہ (پاک صحافت) بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے بنگلہ دیشی شہریوں کے ویزوں سے متعلق تمام پابندیاں ختم کردی ہیں کیونکہ دونوں ممالک نے ہر سطح پر دوطرفہ رابطے تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ صدیقی اور بنگلہ دیش کے …

Read More »

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے: وزیر اعظم

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے

کوئٹہ(پاک صحافت)  وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کو ناکام بنائیں گے ،ہزارہ برادری کے ساتھ ہونے والے ظلم پر بہت دکھ اور افسوس ہے، ہم ہزارہ برادری کی سیکیورٹی کے لیے بھرپور اقدامات کررہے ہیں۔دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا …

Read More »

اپوزیشن رہنماؤں نے ہزارہ برادری سے متعلق وزیراعظم کے بیان کو افسوسناک قرار دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نےکے بیان میں اپوزیشن رہنماؤں نے برہمی کا اظہار کیا ہے اور اسے افسوسناک قرار دیا ہے،قوم بے رحم ،سنگدل اور نالائق وزیر اعظم کے رحم و کرم پر ہے۔عمران خان سانحہ مچھ کے متاثرین کی توہین کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »