Tag Archives: بھرتیاں

اسلام آباد ائیرپورٹ کو 15 سال کیلئے آوٹ سورس کیا جا رہا۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ائیرپورٹ کو 15 سال کیلئے آوٹ سورس کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزير برائے ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلام سرور خان کے …

Read More »

چوہدری پرویز الہی کے دور حکومت میں 31 محکموں میں سیاسی بھرتیوں کا انکشاف

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے دور حکومت میں 31 محکموں میں کئی سیاسی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ سول سیکریٹریٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کرنے کے معاملے پر 41 میں سے 31 محکموں نےرپورٹ چیف سیکریٹری پنجاب کو …

Read More »

اداروں میں غیر قانونی بھرتیوں کاسلسلہ ختم کردیا گیا ہے، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت)  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے  کہا ہے کہ پیمرا ٹیم کی کارکردگی  قابل تعریف ہے، پیمرا ٹیم اچھا کام کررہی ہے۔ وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ اداروں میں غیر قانونی بھرتیوں کاسلسلہ ختم کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات …

Read More »

پی آئی اے میں بڑی سطح پر غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے میں بڑی سطح پر غیرقانونی طور پر بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اعلی حکام نے متعلقہ پوسٹوں پر اپنے من پسند افراد بھرتی کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں پی آئی اے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں نان انجنیئرز کی …

Read More »

وفاقی وزارت ہاوسنگ میں بڑے پیمانے پر کرپشن اور بے ضابطگیوں کا انکشاف

وزارت ہاوسنگ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزارت ہاوسنگ میں وسیع پیمانے پر بے ضابطگیوں اور کرپشن سمیت غیرقانونی بھرتیوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت ہاوسنگ، تعمیرات اور اس کے ذیلی اداروں میں مبینہ کرپشن، اختیارات سے تجاوز، خلاف ضابطہ بھرتیوں اور اقرباء پروری کی شکایات کی …

Read More »

اساتذہ کی 37 ہزار سے زائد بھرتیاں آئی بی اے سکھر کے تحت کروانی ہیں، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہےکہ اساتذہ کی 37 ہزار بھرتیاں آئی بی اے سکھر کے تحت کروانی ہیں، کورونا کی وجہ سے اساتذہ کی بھرتیوں میں تاخیر ہوئی، کوشش کریں گے کہ اساتذہ کی جلد بھرتیاں کریں۔ ان کا کہ بھی کہنا ہے کہ …

Read More »