Tag Archives: بھارتی کسان

برطانوی رکن پارلیمنٹ نے بھارتی حکومت کو کسانوں کے ساتھ بدسلوکی کرنے پر شدید دھمکی دے ڈالی

برطانوی رکن پارلیمنٹ نے بھارتی حکومت کو کسانوں کے ساتھ بدسلوکی کرنے پر شدید دھمکی دے ڈالی

لندن (پاک صحافت) ہریانہ سرحد پر واقع سنگھو بارڈر پر کسانوں اور دیہاتیوں کے درمیان پُرتشدد تصادم کے ایک دن بعد برطانوی پارلیمنٹ کے رکن پارلیمنٹ تنمن جیت سنگھ ڈھیسی نے متنبہ کیا ہے کہ اگر اقتدار میں موجود لوگوں نے پُرامن مظاہرہ کرنے والے کسانوں کے ساتھ بدسلوکی کی …

Read More »

بھارت میں یوم جمہوریہ کی تقریب ناکام، کسانوں کے احتجاج نے دنیا بھر کی توجہ اپنی طرف مبذول کرلی

بھارت میں یوم جمہوریہ کی تقریب ناکام، کسانوں کے احتجاج نے دنیا بھر کی توجہ اپنی طرف مبذول کرلی

نئی دہلی (پاک صحافت) امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کا کہنا ہے کہ بھارت میں کسانوں کی حالیہ تحریک بغاوت کی شکل اختیار کرکے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔ بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقعے پر کسانوں کی احتجاجی ریلی کے بعد دہلی کے …

Read More »

بھارتی یوم جمہوریہ یوم جنگ میں تبدیل، نئی دہلی میں بھارتی پولیس اور کسان آمنے سامنے آگئے

بھارتی یوم جمہوریہ یوم جنگ میں تبدیل، نئی دہلی میں بھارتی پولیس اور کسان آمنے سامنے آگئے

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں یوم جمہوریہ اس وقت یوم جنگ میں تبدیل ہوگیا جب بھارت میں یوم جمہوریہ کی فوجی پریڈ کے انعقاد کے دوران ہزاروں بھارتی کسانوں نے نئی دہلی میں احتجاجی مارچ شروع کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے لگائی گئی تمام رکاوٹیں توڑ دیں …

Read More »

بھارتی کسانوں نے کسان مخالف قانون واپس نہ لینے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا

بھارتی کسانوں نے کسان مخالف قانون واپس نہ لینے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا

بھارتی حکومت کی جانب سے منظور کردہ متنازع زرعی قوانین کے خلاف کاشت کاروں کا احتجاج 19 ویں روز بھی جاری ہے، کسان تنظیموں اور رہنماؤں نے پیر کو ایک روزہ بھوک ہڑتال کی ہے۔ احتجاج کے 19 ویں روز گزشتہ روز صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک …

Read More »

بھارتی کسانوں کا اتحاد، بی جے پی اور آر ایس ایس کی تباہی کا آغاز

بھارتی کسانوں کا اتحاد، بی جے پی اور آر ایس ایس کی تباہی کا آغاز

یہ حقیقت ہے کہ زندگی کی بنیادی ضروریات بڑی محنت کے بعد کسان پیدا کرتا ہے، اس کے لیے مہینوں موسموں کی سختیوں کو جھیلتا ہے، اپنی جمع پونجی کو قدرت کے حوالے کرتا ہے۔ مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں ملنے والی فصل اس کی خون پسینے کی کمائی ہوتی …

Read More »

بھارتی کسانوں کا حکومت کے خلاف شدید احتجاج جاری، متعدد ریلوے ٹریکس کو بند کردیا

بھارتی کسانوں کا حکومت کے خلاف شدید احتجاج جاری، متعدد ریلوے ٹریکس کو بند کردیا

بھارت میں حال ہی میں ہونے والی زرعی اصلاحات کے خلاف کسانوں کا احتجاج 10 روز بعد شدت اختیار کرگیا ہے اور کسانوں نے ملک بھر میں ریلوے ٹریکس اور ہائے ویز بند کرتے ہوئے اس معاملے پر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی …

Read More »

بھارت میں زرعی قانون کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری، نئی دہلی سے متصل متعدد سرحدوں کو بند کردیا

بھارت میں زرعی قانون کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری، نئی دہلی سے متصل متعدد سرحدوں کو بند کردیا

بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج گزشتہ 10 دن سے جاری ہے۔ کسانوں نے دارالحکومت نئی دہلی سے متصل ریاستوں ہریانہ اور اتر پردیش (یو پی) کی سرحدوں کو بند کر دیا ہے۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت نے جو تین زرعی قوانین منظور کیے …

Read More »

کینڈین وزیرِاعظم کے بعد برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے بھی بھارتی کسانوں کی حمایت کا اعلان کردیا

کینڈین وزیرِاعظم کے بعد برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے بھی بھارتی کسانوں کی حمایت کا اعلان کردیا

کینڈین وزیرِاعظم کے بعد اب برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے بھی بھارتی کسانوں کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 36 برطانوی ارکان پارلیمان نے بھارت میں زرعی اصلاحات کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کی حمایت …

Read More »

بالی وڈ اداکارہ زرین خان بھی بھارتی کسانوں کے حق میں بول پڑیں

بالی وڈ اداکارہ زرین خان بھی بھارتی کسانوں کے حق میں بول پڑیں

بھارت میں نئے زرعی قوانین کے خلاف پنجاب، ہریانہ، دہلی، راجستھان اور اتر پردیش کے کسان احتجاج کر رہے ہیں، ایسے میں بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے بھی اس سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا نمائندوں کے سوال پوچھنے پر زرین خان کا کہنا تھا کہ …

Read More »