Tag Archives: بلاگ پوسٹ

واٹس ایپ صارفین کو دستیاب مفت گوگل اسٹوریج کی سہولت ختم ہونے کے قریب

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے اور اس کے اینڈرائیڈ صارفین اپنے ڈیٹا بیک اپ کے لیے گوگل ڈرائیو پر انحصار کرتے ہیں۔ ابھی واٹس ایپ بیک اپ ڈیٹا کے لیے گوگل ڈرائیو اسٹوریج کی کوئی حد نہیں مگر آئندہ چند ماہ …

Read More »

واٹس ایپ میں 60 سیکنڈ کے ویڈیو میسجز بھیجنے کا فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے حال ہی میں میسجز کو ایڈٹ کرنے، چیٹ لاک اور چینلز سمیت دیگر کئی فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ اب واٹس ایپ میں ایک ایسے نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اس میسجنگ پلیٹ فارم میں …

Read More »

ٹک ٹاک میں والدین کو بچوں کے اکاؤنٹس کا کنٹرول دینے کیلئے نیا فیچر متعارف

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) اکثر والدین پریشان رہتے ہیں کہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک میں ان کے بچے کوئی نقصان دہ مواد تو نہیں دیکھتے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک نے فیملی پیئرنگ فیچرز میں کونٹینٹ فلٹرنگ ٹول کا اضافہ کر دیا ہے تاکہ والدین اپنا اکاؤنٹ بچے کے اکاؤنٹ …

Read More »

دنیا کا پہلا ویب براؤزر جس میں محض لکھ کر پسند کی تصاویر بنانا ممکن

(پاک صحافت) مائیکرو سافٹ کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ٹولز کو اپنی پراڈکٹس میں شامل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب اس کمپنی نے محض لکھ کر تصاویر بنانے والی امیج کریٹیر ٹول کو مائیکرو سافٹ ایج براؤزر کا حصہ بنا دیا ہے۔ …

Read More »

اسپیس ایکس فیلکن 9 راکٹ کے ٹکڑے کا مارچ میں چاند سے ٹکرانے کا امکان

چاند

کیلیفورنیا (پاک صحافت) اسپیس ایکس فیلکن 9 راکٹ کے ٹکڑے کا مارچ میں چاند سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ خلاء میں موجود کچرے کو دیکھنے والے ماہرینِ فلکیات کی جانب سے ایسا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق اسپیس ایکس راکٹ کا یہ بوسٹر …

Read More »

بوریل: یورپی یونین ایک آلہ کار بن گیا ہے

بوریل

پاک صحافت یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ایک بلاگ پوسٹ میں لکھا ، “یورپی یونین ایک بڑے عالمی کھلاڑی کی حیثیت سے اپنا کردار کھو رہی ہے اور بین الاقوامی میدان میں ایک آلہ کار بن رہی ہے۔” یورپ ایکسٹرنل ایکشن سروس کے مطابق ، جوزپ بوریل …

Read More »

گوگل پر اشتہاری اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر 220 ملین یورو کا جرمانہ

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کی مقبول ترین کمپنی گوگل پر اشتہاراتی اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر 220 ملین یورو کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق یہ جرمانہ فرانس کی جانب سے عائد کیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی مسابقتی …

Read More »