Tag Archives: بشیر میمن

ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیر میمن

بشیر میمن

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بشیر میمن نے کہا ہے کہ ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بشیر میمن نے کہا کہ ہماری قیادت نے میثاق معیشت …

Read More »

سندھ کے عوام پنجاب جیسی ترقی چاہتے ہیں تو مسلم لیگ ن کو آزما کر دیکھیں، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام مسلم لیگ ن کو ایک مرتبہ آزما کر دیکھیں اگر ہم آپ کی خدمت نہ کر سکے تو ہم آپ کے مجرم ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں بشیر میمن کے …

Read More »

حلقہ بندیوں میں کراچی کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے۔ ن لیگ

مسلم لیگ ن

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں میں کراچی کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنما بشیر میمن نے کہا کہ حلقہ بندیوں پر تحفظات ہیں، ہمیں الیکشن کمشنر سندھ پر اعتماد نہیں۔حلقہ بندیوں میں کراچی کے ساتھ …

Read More »

لغاری خاندان کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

مسلم لیگ ن

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کو سندھ میں ایک اور کامیابی مل گئی ہے، لغاری خاندان نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی پورے پاکستان میں بالخصوص سندھ میں سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، قیادت کی جانب سے دیگر جماعتوں کے رہنماؤں …

Read More »

سابق پی ٹی آئی رہنما غلام رسول انڑ کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

مسلم لیگ ن

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما غلام رسول انڑ نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن سے پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما غلام رسول انڑ نے ملاقات کی۔ بشیر …

Read More »

بینظیر کے قریبی ساتھی کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے وفد نے شہید بینظیر بھٹو کے قریبی ساتھی اور سابق ایم این اے علی نواز شاہ سے ملاقات کی ہے۔ ن لیگی رہنما بشیر میمن کے مطابق ن لیگ کے وفد نے سابق ایم این اے میرپورخاص علی نواز شاہ کو ن لیگ …

Read More »

امید ہے ہم خیال جماعتیں سندھ کی بہتری کیلئے آگے بڑھیں گی، بشیر میمن

بشیر میمن

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اور مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن کا کہنا ہے کہ ہم خیال جماعتیں سندھ کی بہتری کے لیے آگے بڑھیں گی۔ تفصیلات کے مطابق بشیر میمن نے لاہور میں ایم کیو …

Read More »

نواز شریف کی بشیر میمن سے اہم ملاقات

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے استقبالیہ کمیٹی سندھ کے چیف آرگنائزر، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بشیر میمن سے اہم ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف نے بشیر میمن کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر مبارک …

Read More »

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی ن لیگ میں شمولیت

بشیر میمن

لاہور (پاک صحافت) سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بشیر میمن مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ہیں۔ مریم نواز نے نواز شریف کے استقبال کیلئے …

Read More »

ڈی جی ایف آئی اے سے کہنا چاہتا ہوں کہ جھوٹے مقدمات بنانا بند کردیں، بشیر میمن

بشیر میمن

لاہور  (پاک صحافت) سابق سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے موجودہ ڈی جی ایف آئی اے کو خبردار کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ انہیں خبردار کرتا ہوں کہ میرے خلاف جھوٹے مقدمات بنان بند کردیں۔ بشیر میمن کا کہنا ہے کہ  ابھی بہت کچھ سامنے آئے گا، …

Read More »