Tag Archives: بدین

وزیراعلی سندھ کیجانب سے سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثاء کیلئے بڑی امداد کا اعلان

مراد علی شاہ

بدین (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثاء کے لئے دس لاکھ امدادی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سیلاب سے جاں بحق افراد …

Read More »

عمران خان پاکستان کی تاریخ کے کرپٹ ترین اور جھوٹے وزیر اعظم ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

بدین (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ کے کرپٹ ترین اور جھوٹے وزیراعظم ہیں۔ اب عمران خان کے گھبرانے کا وقت ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سجاول میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ کا ماہی گیروں کی کشتیاں گم ہونے کا نوٹس، سخت احکامات جاری

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کیٹی بندر میں ماہی گیروں کی کشتیاں گم ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں بچانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ لاپتہ ہونے والے ماہی گیروں کی تلاش …

Read More »

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بری کردیا

ذوالفقار مرزا

لاہور (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پیپلزپارٹی کے سابق رہنما ذوالفقار مرزا کو بدین تھانے پر حملے کے کیس میں بری کردیا ہے۔ جس کے بعد انہوں نے اللہ کا شکر ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق رہنما اور وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کو …

Read More »

پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسمبلی ممبر کا انتقال ہوگیا

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسمبلی ممبر کا اچانک انتقال ہوگیا ہے۔ پی پی رہنما اور سندھ اسمبلی کے ممبر بشیر احمد ہالیپوٹو کا آج اچانک انتقال ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے رہنما اور سندھ اسمبلی کے ممبر بشیر احمد ہالیپوٹو کا انتقال ہوگیا …

Read More »