Tag Archives: باجوڑ

سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

باجوڑ (پاک صحافت) باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے لوئی سم میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو …

Read More »

باجوڑ میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے ہلال خیل میں سیکورٹی فورسز اور …

Read More »

دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے شہریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے معصوم اور بے گناہ شہریوں کی قربانیاں کسی صورت رائیگاں نہیں جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے باجوڑ میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے …

Read More »

باجوڑ میں خودکش دھماکہ، آٹھ افراد ہلاک و زخمی

دھماکہ

باجوڑ (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں خودکش دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں اب تک آٹھ افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے کمرسر میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ …

Read More »

باجوڑ، سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان زخمی

باجوڑ

باجوڑ (پاک صحافت) باجوڑ میں افغانستان کی کی طرف سے دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان زخمی ہوگیا،  ذرائع کے مطابق سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان متعددبارافغان حکام کومؤثربارڈرمینجمنٹ کیلئے کہتا چلا …

Read More »