Tag Archives: اے آئی ٹیکنالوجی

گوگل کی جانب سے 30 ہزار ملازمین کو فارغ کیے جانے کا امکان

گوگل

(پاک صحافت) گوگل کی سرپرست کمپنی الفا بیٹ نے جنوری 2023 میں 12 ہزار ملازمین کو نکال دیا تھا۔ اب ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گوگل کے مزید 30 ہزار ملازمین کو جلد فارغ کیے جانے کا امکان ہے اور ایسا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) …

Read More »

کیا اے آئی ٹیکنالوجی موت کی پیشگوئی کرسکتی ہے؟ نئی تحقیق کے نتائج سامنے آگئے

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال متعدد شعبوں کے لیے کیا جا رہا ہے مگر کیا اس سے کسی فرد کی موت کی پیشگوئی کی جا سکتی ہے؟ سائنسدانوں کے خیال میں ایسا ممکن ہے۔ اسی مقصد کے لیے ڈنمارک میں چیٹ جی پی ٹی …

Read More »

گوگل میپس میں دلچسپ اضافہ

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس میں ایک دلچسپ اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ گوگل کی جانب سے حالیہ مہینوں میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد سروسز کا حصہ بنایا گیا ہے۔ اب یہ کمپنی گوگل میپس کے لیے ایک …

Read More »

ایلون مسک نے اپنا پہلا اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کرا دیا

(پاک صحافت) ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو انسانیت کو لاحق سب سے بڑے خطرات میں سے ایک قرار دیتے ہیں۔ چیٹ جی پی ٹی کی مقبولت کے بعد دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں نے اے آئی ٹیکنالوجی کے شعبے پر بہت …

Read More »

گوگل کے نئے تجرباتی اے آئی سرچ انجن کو پہلے سے زیادہ بہتر بنا دیا گیا

گوگل

(پاک صحافت) گوگل کے نئے تجرباتی اے آئی سرچ انجن کو پہلے سے زیادہ بہتر بنا دیا گیا ہے۔اس حوالے سے گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ اس کے اے آئی سرچ انجن میں آئندہ ہفتے چند اہم اپ ڈیٹس کی جا رہی ہیں۔ تٖفصیلات …

Read More »

میٹا کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹس جلد متعارف کرائے جانے کا امکان

میٹا

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے صارفین کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹس جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔اس نئی ٹیکنالوجی سے میٹا سروسز میں سرچ اور ریکومینڈیشنز سمیت کافی کچھ نیا ہو جائے گا۔ خیال رہے کہ  فیس بک اور انسٹاگرام …

Read More »

ایپل کا چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں اپنا اے آئی چیٹ بوٹ تیار کرنے کا فیصلہ

ایپل

(پاک صحافت) ایپل کو آئی فونز، آئی پیڈ ٹیبلیٹس اور میک کمپیوٹرز کے لیے جانا جاتا ہے، مگر اب یہ کمپنی چیٹ جی پی ٹی سے مقابلے کے لیے اپنے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول تیار کرے گی۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب …

Read More »

ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس  چیٹ جی پی ٹی جیسا چیٹ بوٹ متعارف کرانے کیلئے تیار

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی جیسے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کو تیار کیا جا رہا ہے۔ اس چیٹ بوٹ پراجیکٹ کا کوڈ نام گریس رکھا گیا ہے اور یہ لارج لینگوئج ماڈلز …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ متعارف

TikTok

(پاک صحافت) ٹک ٹاک نے بھی دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کی طرح اپنا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ متعارف کرا دیا ہے۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ٹول ٹاکو کو متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

گوگل کا اے آئی چیٹ بوٹ پاکستانی صارفین کو  بھی دستیاب

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے جنریٹیو اے آئی ٹول بارڈ کے لیے ویٹ لسٹ کو ختم کرکے اسے 180 سے زائد ممالک اور خطوں میں متعارف کرا دیا گیا ہے۔ 2 ماہ کی آزمائش کے بعد گوگل کے اے آئی چیٹ بوٹ انگلش، جاپانی اور کورین بولنے یا لکھنے …

Read More »