Tag Archives: ای میل

واٹس ایپ میں اب فون کے بغیر اکاؤنٹ پر لاگ ان ہونا ممکن

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں آخرکار وہ فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے جو اس میسجنگ پلیٹ فارم کے آغاز سے صارفین کو دستیاب نہیں تھا۔ آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کی جانب سے اکاؤنٹس میں لاگ ان ہونے کا متبادل طریقہ کار متعارف کرایا گیا ہے۔ …

Read More »

واٹس ایپ میں ای میل ویری فکیشن فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں فون نمبر کے ساتھ ساتھ ای میل کے ذریعے اکاؤنٹس میں لاگ ان ہونے کا فیچر متعارف کرایا جارہا ہے WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق ابھی یہ فیچر بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس نئے فیچر سے صارفین ای …

Read More »

کابینہ ڈویژن کی وزارتوں کو جعلی ای میلز اور واٹس ایپ پیغامات سے ہوشیار رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (پاک صحافت) کابینہ ڈویژن نے وزارتوں کو جعلی ای میلز اور واٹس ایپ پیغامات سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ خیال رہے کہ کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مراسلے میں کہا گیا ہے کہ خصوصی سرمایہ …

Read More »

واٹس ایپ کا ایک اور نیا فیچر جس کا صارفین کو بہت عرصے سے انتظار تھا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) ایک ایسا فیچر واٹس ایپ کا حصہ بننے والا ہے جس کی ضرورت صارفین آغاز سے محسوس کر رہے ہیں۔میٹا کی زیر ملکیت ایپ میں بہت جلد آپ کے ای میل ایڈریس کو اکاؤنٹ کی تصدیق کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔ ابھی ہر صارف کا واٹس …

Read More »

گوگل کا غیر متحرک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

گوگل

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ایسے اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا جو گزشتہ 2 سال سے غیر متحرک ہیں۔ اس پالیسی کا اطلاق دسمبر 2023 میں ہوگا اور اس میں جی میل، ڈاکس، ڈرائیو، میٹ، کیلنڈر، یوٹیوب اور فوٹوز کے لیے گوگل …

Read More »

فیس بک پیجز کے مالکان کے لئے بڑی خبر، کمپنی نےپوڈ کاسٹس اپ لوڈ کرنے کی سہولت جاری کردی

فیس بک بوڈ کاسٹس

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے پیجز مالکان کے لئے اچھی خبر سنادی، فیس بک کے مطابق کمپنی نے پیجز مالکان کو پوڈ کاسٹس اپ لوڈ کرنے کی سہولت جاری کردی ہے۔ جس کا آغاز 22 جون سے ہوگا۔ ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک کی جانب سے پیجز کے …

Read More »

مایئکرو سافٹ کی زیرملکیت لنکڈ ان کے 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا فروخت کے لئے پیش

لنکڈ ان

نیو یارک (پاک صحافت) مائیکرو سافٹ کی زیر ملکیت لنکڈ ان (Linked in) کے پچاس کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کرنے کے بعد فروخت کے لئے پیش کر دیا گیا ہے، میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مشہور ہیکرز فورم نے لیکن ہونے والے ڈیٹا کو مبینہ طور پر …

Read More »