Tag Archives: ایوارڈ

پاکستانی فلم ’پرے ہٹ لو’ نے بھارت میں ’بہترین تفریحی فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا

پرے ہٹ لو

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فلم ’پرے ہٹ لو’ نے  بھارت میں ’بہترین تفریحی فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا۔ خیال رہے کہ یہ فلم عاصم رضا کی ہدایت کاری میں بنائی گئی تھی۔ یاد رہے  کہ پاکستانی فلم  ’پرے ہٹ لو’ نے باکس آفس پر اب تک 300 ملین روپے کمائے۔ …

Read More »

منظور وسان کی جانب سے ٹرین سے گرے شخص کوبچانے والے پولیس اہلکار کے لیے 50ہزار روپےانعام

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان نے ٹرین سے گرے شخص کو بچانے والے پولیس اہلکار  جمیل کلہوڑو کے لئے پچاس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔  ہمیں جمیل کلہوڑو جیسے پولیس اہلکار جوانوں پر فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد …

Read More »

بلاول بھٹوزرداری نے حکومتی بجٹ و بجٹ سیشن کو غیر قانونی قرار دےدیا

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پی ٹی آئی حکومت کے بجٹ اور بجٹ سیشن دونوں کو غیر قانون قرار دے دیا، پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ جو شخص مزدوری کر کے ماں کی دوا نہیں خرید سکتا، وہ بھی جانتا ہے …

Read More »

فلم زندگی تماشا نے بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا

زندگی تماشا

کراچی (پاک صحافت) فلم’’زندگی تماشا‘‘ نے ایشین ورلڈ فلم فیسٹیول میں بہترین فلم اور بہترین اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ اس فلم کے ہدایت کار سرمد کھوسٹ ہیں۔  دوسری جانب جب کہ فلم کے مرکزی اداکار عارف حسن کو بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا …

Read More »