Tag Archives: این او سی

نوازشریف کے طیارے کو این او سی جاری

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کے طیارے کو این او سی جاری کردیا گیا جبکہ ہمراہ آنے والے افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف فلائی دبئی کے طیارے بوئنگ 737-800 میں پاکستان آئیں گے۔ دیرینہ رفیق اسحاق ڈار نے سیکیورٹی وجوہات کی بناء طیارے …

Read More »

لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے متعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

پاک فوج کیخلاف سازش پر اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ

اے آر وائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی اور سازش میں مسلسل ملوث ہونے پر وزارت داخلہ کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کا این او سی …

Read More »

ملک کی معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ فاروق ستار

فاروق ستار

کراچی (پاک صحافت) فاروق ستار کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کی معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے جبکہ عوامی مسائل روز بروز بڑھتے جارہے ہیں، نسلہ ٹاور کو گرانا عوام پر ظلم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے رہنما فاروق ستار نے نسلہ …

Read More »

عمران خان نے اپنے مالی سہولت کاروں کو کرپشن کا این او سی دے رکھا ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

کراچی (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے مالی سہولت کاروں کو کرپشن کا این او سی دے رکھا ہے جس کی وجہ سے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری …

Read More »