Tag Archives: ایم این ایز

ہم عوام کی خدمت کے لئے ایوان میں آئے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کو ایسے ہی بدنام کیا جاتا ہے ہم تو عوام کی خدمت کے لئے ایوان میں آتے ہیں اس کے علاوہ ہمارا کوئی مقصد نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی …

Read More »

فیصل کریم کنڈی کی حکومت کو سخت وارننگ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے جاری بیان میں کہا کہ حکومت تحریک عدم اعتماد میں اپنی ناکامی دیکھ کر بوکھلا گئی ہے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے راہنماؤں کے خلاف آرٹیکل چھ لگانے ایم این ایز کی گرفتاری کی …

Read More »

پی ٹی آئی کے 15 ارکان اپنی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ اب تک پی ٹی آئی کے پندرہ ارکان اپنی حکومت پر ہی عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں، جس کے بعد تحریک انصاف ایوان میں اکثریت کھوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

قادرمندوخیل کا وزیراعظم اور ایم این ایز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

عبدالقادر مندوخیل

اسلام آباد (پاک صحافت) قادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ سندھ ہاوس پر حملہ سندھ پر حملہ ہے۔ جو وزیراعظم اور پی ٹی آئی ایم این ایز کے کہنے پر کیا گیا، ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی قادر …

Read More »

غیرقانونی ہتھکنڈے استعمال کرنے والا آئین شکنی کا مرتکب ہوگا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانا آئینی اقدام ہے لیکن اس کے خلاف غیرقانونی ہتھکنڈے استعمال کرنے والا آئین شکنی کا مرتکب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئین کے تحت منتخب کرنے …

Read More »

نوازشریف 18 پی ٹی آئی ایم این ایز کو پارٹی میں شامل کرنے پر راضی

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف نے پی ٹی آئی کے اٹھارہ ایم این ایز کو ن لیگ میں شامل کرنے کے لئے حامی بھرلی ہے جبکہ چار افراد کو انہوں نے رد کردیا ہے۔ جس کے بعد ان ہاوس تبدیلی کے لئے راہ ہموار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان …

Read More »

پی ٹی آئی کے متعدد ایم این ایز پیپلزپارٹی کیساتھ رابطے میں ہیں، قادرمندوخیل کا بڑا انکشاف

قادر مندوخیل

اسلام آباد (پاک صحافت) قادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ اس وقت سندھ بھر سے پی ٹی آئی کے متعدد ایم این ایز پیپلزپارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں، جو قانون سازی میں پی پی پی کے حق میں ووٹ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی …

Read More »