Tag Archives: ایمرجنسی

پی ٹی آئی حکومت کی ناکامی سلیکٹڈ اور سلیکٹرز کی ناکامی ہے، حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجا کے سیکریٹری جنرل و  پارلیمانی لیڈر  سید حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی ناکامی جمہوریت کی ناکامی نہیں بلکہ سلیکٹڈ اور سلیکٹرز کی ناکامی ہے۔ جاری بیان میں انہوں نے یہ بھی کہاکہ صدراتی نظام کی باتیں کرنے …

Read More »

دھاندلی زدہ الیکشن سے لائی گئی نااہل حکومت نے ملک کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے ذریعے قوم پر مسلط کی گئی نااہل و نالائق حکومت نے ملک کو صرف تین سال میں مکمل طور پر تباہ و برباد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے …

Read More »

سانحہ مری کے ذمہ داران کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، عدنان صدیقی

عدنان صدیقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اور سینئر اداکار عدنان صدیقی نےپیش آنے والے  سانحہ مری پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔  عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ ’حکومت اس واقعے کے ذمہ دار تمام محکموں کے خلاف …

Read More »

قزاقستان میں بدامنی، روس نے کہا کہ کسی ملک کو مداخلت نہیں کرنی چاہیے

آگ

پاک صحافت قزاقستان میں حالیہ تبدیلیوں کے پیش نظر روس کو کہا گیا ہے کہ وہاں کے معاملے میں کسی ملک کو مداخلت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ روئٹرز کے مطابق، کریملن کے ترجمان دمتری بیسکوف نے بدھ کے روز کہا کہ قزاقستان اپنا مسئلہ خود حل کرے گا، اس …

Read More »

بلوچستان میں خوفناک زلزلے سے تین سو سے زائد افراد ہلاک و زخمی

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے خوفناک زلزلے کے نتیجے میں تین سو سے زائد شہری ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ رات 3 بج کر 2 منٹ پر آیا جس کی شدت 5.9 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے …

Read More »

افغان شہری اب صرف ای ویزا پر آ سکیں گے بھارت

افغانی شہری

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ اب تمام افغان شہری صرف ای ویزا پر بھارت کا سفر کر سکیں گے۔ بھارت کی مرکزی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر تمام افغان شہریوں کو اب صرف ای ویزا پر …

Read More »

سندھ میں ممکنہ طوفانی بارشوں کا خطرہ، صوبائی حکومت کی جانب سے ہنگامی اقدامات

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کے بعد سندھ میں ممکنہ طوفانی بارشوں سے نمٹنے کے لئے ہنگامی اقدامات شروع کردیئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کمشنر کراچی اور بلدیاتی اداروں کو نالوں کے چوکنگ پوائنٹس فوری کلیئر …

Read More »

جاپان، حریت رہنما کی وفات پر بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج کا اعلان

بھارتی سفارتخانہ

ٹوکیو {پاک صحافت} کشمیر یکجہتی کونسل جاپان کے چیئرمین شاہد مجید ایڈووکیٹ نے سینئر رہنما اور چیئرمین تحریک حریت جموں و کشمیر محمد اشرف صحرائی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جاپان کے دالحکومت ٹوکیو سے جاری بیان میں شاہد مجید ایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام کے ساتھ بھارت …

Read More »

ایپل کے آپریٹنگ سسٹم میں سنگین خامی، ایمرجنسی اپڈیٹ ریلیز

ایپل

نیو یارک ( پاک صحافت) امریکہ کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے آپریٹنگ سسٹم میں سنگین خامی سامنے آگئی، غیر ملکی میڈیا کے مطابق آپریٹنگ سسٹم میں خامی سامنے آنے کے بعد ایپل نے فوری طور پرآئی فون، آئی پیڈ اور اسمارٹ گھڑیوں کے لیے ایک ایمرجنسی اپ ڈیٹ …

Read More »

ملائیشیا میں ایمرجنسی نافذ، پارلیمنٹ کو معطل کردیا گیا

ملائیشیا میں ایمرجنسی نافذ، پارلیمنٹ کو معطل کردیا گیا

کوالالمپور (پاک صحافت)  جنوب مشرقی ایشیا کے اہم ترین اسلامی ملک ملائیشیا میں کورونا کی وبا کا بہانا بنا کر بادشاہ نے وزیر اعظم کی درخواست پر ملک میں ایمرجنسی نافذ کرکے پارلیمنٹ کو معطل کردیا۔ خبر رساں ادارے ایجنسی فرانس پریس (اے ایف پی) کے مطابق ملائیشیا کے بادشاہ …

Read More »