Tag Archives: ایف آئی اے

الیکشن کمیشن کی منظوری سے ایف آئی اے میں تبادلے

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی منظوری سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں تبادلے کردیے گئے۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایف آئی اے میں تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مجاہد اکبر خان کو …

Read More »

شاہ محمود قریشی مزید 2 دن کے لیے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو  2 دن مزید جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے 3 روز کا جسمانی …

Read More »

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی،  پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور (پاک صحافت) ملکی سلامتی کے اداروں اور سرکاری عہدیداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

شاہ محمود قریشی مزید 3 روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو مزید 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔ خیال رہے کہ چار دن کا ریمانڈ پورا ہونے پر شاہ محمود کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے …

Read More »

شاہ محمود قریشی 4 روز کے لیے ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (پاک صحافت) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد نے سائفر سے متعلق کیس میں شاہ محمود قریشی کا چار روزہ جسمانی منظور کرلیا۔ شاہ محمود قریشی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں 25 اگست کو پیش کیاجائےگا۔ خیال رہے کہ سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات …

Read More »

سائفر گمشدگی کا معاملہ، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر گمشدگی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ میں سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائفر گمشدگی …

Read More »

قرض دینے والی 9 ایپس لائسنس یافتہ ہیں، ایف آئی اے

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ قرض دینے والی 9 ایپس لائسنس یافتہ ہیں، مگر لائسنس یافتہ کمپنیوں کو بھی کسی شخص کی پکچر گیلری اور کانٹیکٹ لسٹ تک رسائی کی اجازت نہیں ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری

سلیمان شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کر دیا۔ خیال رہے کہ سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دران وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف …

Read More »

اگر کسی کو میرے خلاف کیس کرنا ہے تو شوق سے کرے، حریم شاہ

حریم شاہ

(پاک صحافت) ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سیاستدانوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ’اگر کسی کو میرے خلاف کیس کرنا ہے تو شوق سے کریں، خود ہی رسوا ہوں گے، میں تو انتظار کررہی ہوں کہ یہ لوگ کب کیس کریں گے۔‘ تٖفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر صندل …

Read More »

ایف آئی اے کی کاروائی، 30 مقدمات میں مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار

ایف آئی اے

فیصل آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے 30 مقدمات میں مطلوب انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ خیال رہے کہ ملزم کے خلاف ایف آئی میں 14 مقدمات درج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے ترجمان کا کہنا …

Read More »