Tag Archives: ایسٹر

کسی بھی مذہب کا کوئی بھی تہوار ہو ہم سب مل کے بیٹھیں اور مل کے خوشیاں بانٹیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ اللہ کرے ہر تہوار میں چاہے وہ کرسمس ہو ایسٹر ہو یا کسی بھی مذہب کا کوئی بھی تہوار ہو ہم سب مل کے بیٹھیں اور مل کے خوشیاں بانٹیں۔

Read More »

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایسٹر کی تقریب میں شرکت

شیخوپورہ (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کی ملک کے لیے خدمات قابلِ تعریف ہیں۔ شیخوپورہ میں ایسٹر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کو ایسٹر کی بہت بہت مبارک باد، مسیحی برادری کی ایسٹر کی خوشیوں …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے امن اور محبت کے مشترکہ پیغام کو پھیلانے کا پیغام

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے امن اور محبت کے مشترکہ پیغام کو پھیلانے کا پیغام دے دیا، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آئیے ہم سب امن، شمولیت اور محبت کے مشترکہ پیغام کو پھیلائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی جانب …

Read More »

اسرائیلی بربریت سے پورے فلسطین میں غم و غصہ، اس دوران امارات کے سفارت خانے نے اسرائیلیوں کو ایسٹر کی مبارکباد دی

بیت المقدس

یروشلم {پاک صحافت} تل ابیب میں واقع عمارت کے سفارت خانے نے اسرائیلی قوم کو ایسٹر کی مبارکباد دی اور اسرائیل سے اپنی گہری محبت کا اظہار کیا۔ اس وقت جب مسجد الاقصی پر اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ حملے کے بعد حالات انتہائی خراب ہیں اور اسرائیل کے خلاف شدید …

Read More »

پوپ فرانسس: یمنی بحران کے وقت خاموشی شرمناک ہے

پوپ فرانسس

ویٹیکن {پاک صحافت} کرونا کے وباء کے دوران کچھ ممالک کے فوجی اخراجات میں اضافے پر تنقید کرتے ہوئے ، دنیا عیسایت کے کیتھولک رہنما نے یمنی بحران پر عالمی برادری کی خاموشی کو “شرمناک” قرار دیا ہے۔ ایسٹر پر ایک تقریر میں دنیا مسیحیت کے کیتھولک رہنما پوپ فرانسس …

Read More »