Tag Archives: آر اوز

پیپلز پارٹی کے 7 امیدواروں سے تیر چھن گیا

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے 7 امیدواروں کو ریٹرننگ افسران (آر اوز) نے آزاد امیدوار قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے 7 امیدواروں سے تیر چھن گیا، پنجاب میں 7 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ کے باوجود انتخابی نشان تیر الاٹ نہیں کیا گیا، جس …

Read More »

انتخابات 2024 کیلئے 5 لاکھ 79 ہزار 191 افراد کی تربیت مکمل

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2024 کیلئے اب تک 5 لاکھ 79 ہزار 191 افراد کی ضروری تربیت مکمل ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی عملہ میں ڈی آر اوز، آر اوز، پریذائیڈنگ اور اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران شامل ہیں، تربیتی پروگرام …

Read More »

انتخابات ملتوی ہوئے تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات ملتوی ہوئے تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے انتخابات کو روکنے کے لیے پٹیشن …

Read More »

8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق اہم پیشرفت

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈی آر اوز اور آر اوز کی فہرست مرتب کرلی ہے، الیکشن کمیشن حکام نے بیوروکریسی کے افسران کی بطور ڈی آر او اور آر …

Read More »