آرٹیمس 1 مشن کو 14 نومبر کو چاند پر بھیجے جانے کا امکان نومبر 6, 2022 ٹیکنالوجی 0 (پاک صحافت) ناسا کی جانب سے آرٹیمس 1 مشن کو 14 نومبر کو چاند پر بھیجے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناسا کی جانب سے آرٹیمس 1 مشن کو چاند پر بھیجنے کی تیسری کوشش نومبر کے دوسرے ہفتے میں کیے جانے کا امکان ہے۔ اس مشن کو … Read More »