Tag Archives: انرجی

جوہری توانائی کے پُرامن مقاصد کیلئے پاکستان اپنے تجربات شیئر کرنے کو تیار ہے، وزیر خارجہ

اسحاق ڈار

(پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے پُرامن مقاصد کے لیے پاکستان اپنے تجربات دنیا کے ساتھ شیئر کرنے کو تیار ہے۔ برسلز میں جوہری توانائی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ اجلاس توانائی کی …

Read More »

پاکستان ماحولیات کے تحفظ کیلئے صاف توانائی پر توجہ دے رہا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان ماحولیات کے تحفظ کے لیے صاف توانائی پر توجہ دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان نے بیجنگ میں منعقدہ انٹرنیشنل فورم فار انرجی ٹرانزیشن 2022 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

حکومت توانائی کے شعبے کی بہتری کیلئے بھرپور کوشش کررہی۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت توانائی کے شعبے کی بہتری کے لیے بھرپور کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم زرعی شعبے کو استحکام کی طرف بڑھنے کے لیے …

Read More »

حکومتی نالائقی کی وجہ سے کراچی کی پوری انڈسٹری بند ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے اس وقت کراچی کی پوری انڈسٹری بند ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »