Tag Archives: انتخابات

عراقی وزیراعظم نے ملک میں نئی ​​حکومت کے قیام کی اپیل کی

مصطفی الکاظمی

بغداد {پاک صحافت} عراق کے وزیراعظم نے ملک کی سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری پوری کریں اور نئی حکومت کی تشکیل کا عمل مکمل کریں۔ غور طلب ہے کہ عراق میں عام انتخابات ہوئے پانچ ماہ گزر چکے ہیں لیکن ابھی تک حکومت نہیں …

Read More »

شاہ اویس نورانی کا عمران خان سے مستعفی ہونے اور فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ

شاہ اویس نورانی

کراچی (پاک صحافت) شاہ اویس نورانی نے عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مستعفی ہوکر جلد از جلد انتخابات کرائیں تاکہ ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء پاکستان کراچی ڈویژن کے تحت نظام مصطفیٰ ﷺ ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ سربراہ …

Read More »

اپوزیشن نے حکومت گرانے کے فارمولے کو حتمی شکل دے دی

اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت گرانے کے فارمولے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس پر تمام اپوزیشن جماعتیں متفق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف نے حکومت گرانے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد فوری انتخابات کرانے پر اتفاق

اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن قائدین نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد فوری طور پر نئے انتخابات کرانے پر اتفاق کیا ہے جس پر تمام جماعتیں متفق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کے تین بڑے رہنماؤں میں عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد …

Read More »

پی ٹی آئی ضمنی اور بلدیاتی الیکشن میں شکست کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے اداروں کو یرغمال بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا …

Read More »

الیکشن گیم نے عالمی سطح پر بھارت کا امیج خراب کیا، بھارت مسلمانوں کا تحفظ یقینی بنائے، او آئی سی

نئی دہلی {پاک صحافت} ادھر پچھلے کچھ سالوں سے ہندوستان میں پارلیمنٹ کا الیکشن ہو یا قانون ساز اسمبلی کا یا کوئی اور الیکشن، سیاست دانوں کی طرف سے مسلسل ایسی زہریلی تقریریں کی جا رہی ہیں، جس کی وجہ سے اس ملک کی شبیہ روز بروز خراب ہوتی جا …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجاتی ہے تو دو آپشن ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجاتی ہے تو دو آپشن ہیں۔ خیال رہے کہ احسن اقبال نے یہ بھی کہا کہ جس اتحادی کی نظر اپنے سیاسی مستقبل پر ہے وہ اس حکومت سے …

Read More »

خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

پولنگ انتخابات

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جس میں عوام جوش و جذبے کے ساتھ اپنے اپنے امیدواروں کیلئے ووٹ کاسٹ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں امیدواروں کے انتقال …

Read More »

مسلم لیگ ن کو لاہور میں ایک اور بڑی کامیابی مل گئی

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) والٹن کنٹونمنٹ کے وارڈ سات کے انتخابات میں مخالف امیدواروں کو شکست دے کر مسلم لیگ ن نے ایک اور بڑی کامیابی اپنے نام کرلی ہے، کارکنوں میں خوشی کی نئی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق والٹن کنٹونمنٹ کے وارڈ سات کے انتخابات میں مسلم لیگ …

Read More »

اگر میں صدر بنا تو 6 جنوری کے مجرموں کو معاف کر دوں گا: ٹرمپ

ٹرمپ

واشنگٹن {پاک صحافت} سابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ اگر وہ دوبارہ صدر بنے تو کانگریس کی عمارت پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کو معاف کر دیں گے۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر انہیں اگلی بار اقتدار ملا تو وہ 6 جنوری کے مجرموں کو معاف کر …

Read More »