Tag Archives: امریکہ

تمام پابندیاں ختم کرنے کے علاوہ تہران کوئی اور نتیجہ قبول نہیں کرے گا

عراقچی

ویانا {پاک صحافت} امریکہ کے پاس تمام پابندیوں کو ختم کرنے کی تصدیق کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ ایرانی مذاکراتی ٹیم کے قریبی ایک باخبر منابع سے خبر موصول ہوئی ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایران کی یکطرفہ عزم کے بارے میں امریکی ردعمل ، تمام …

Read More »

ایران نےامریکا کی مرحلہ وار پابندیاں اٹھائے جانےکی تجویز ٹھکرا دی

ایران

تہران {پاک صحافت} امریکی مذاکرات کی پیشکش ایران نے ٹھکرادی ،ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے موقف اختیار کیا کہ وہ امریکہ کی طرف سے مرحلہ وار پابندیاں اٹھائے جانے کی تجویز مسترد کر تے ہیں ،ایران کو ایسے کسی مذاکراتی سیشن کا حصہ نہیں بننا جس میں ایران پر …

Read More »

جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے امریکا نے ‘سنجیدہ کوششیں’ نہیں کیں، روحانی

روحانی

تھران {پاک صحافت} ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ تہران نے اب تک جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکا کی طرف سے ‘کوئی سنجیدہ کوششیں’ نہیں دیکھی ہیں۔ ان کا یہ بیان ان رپورٹس کے بعد سامنے آیا ہے جن میں کہا گیا کہ بائیڈن انتظامیہ …

Read More »

کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے فلسطین کو 15 ملین ڈالر کی مالی امداد

امداد

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ حکومتِ امریکہ نے دریائے اردن کے مغربی کنارے  اور غزہ کی پٹی  کے علاقوں میں فلسطینیوں کو 15 ملین ڈالر کی امداد کی فراہمی  ایک باعثِ مسرت پیش رفت ہے۔ ‘‘ متحدہ …

Read More »

چین اور روس کا پابندوں پر مشترکہ جوابی رد عمل

چین اور روس

 پاک صحافت یورپی یونین اور امریکہ کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالیوں پر چین اور روس پر پابندیاں عائد کئے جانے کے ردِ عمل میں، دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے پیر کے روز چین کے جنوبی شہر نانِنگ میں ایک ملاقات میں اپنے اپنے ملک کے ایک دوسرے …

Read More »

چین پر تبادلہ خیال کے لئے پینٹاگون سربراہ کا بھارت دورہ

بھارت پینٹاگون

پینٹاگون {پاک صحافت} پینٹاگون کے چیف لائیڈ آسٹن نے نئی دہلی میں بات چیت کرتے ہوئے بھارت کے ‘ہم خیال شراکت داروں’ کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات کی تعریف کی۔ واضح رہے کہ بھارت ایشیا پیسیفک کے خطے میں امریکا کا ایک اہم شراکت دار ہے اور لائیڈ آسٹن کا …

Read More »

سید حسن نصراللہ، لبنان کو درپیش مشکلات کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے

حسن نصر اللہ

لبنان {پاک صحافت} حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے جمعرات کی شب یوم الجریح کے موقع پر خطاب کیا،سید حسن نصراللہ نے سب سے پہلے مزاحمتی تحریک کے شہدا کے لواحقین کی تعریف اور شکریہ ادا کیا اور حالیہ شہدا کے لواحقین سے تعزیت کی،انہوں نے کہا …

Read More »

نیتان یاہو کا دعوی: ۸ میں سے ہم نے 4 ممالک کے ساتھ تعلقات بحال کر لئے ہیں باقی کے ساتھ کرنے والے ہیں

نیتان یاہو

بیت المقدس {پاک صحافت} اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل مزید 4 ممالک کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا پروگرام رکھتا ہے۔ اسرائیل کے وائے نیٹ ٹیلی ویژن چینل کے لئے  انٹرویو میں انہوں نے ایجنڈے کے موضوعات  پر بات کی۔ نیتان یاہو  نے، …

Read More »

غیرملکی شہری جو چینی ویکسین لگائیگا اسکو ویزے جاری کریگا چین

ویکسین

بیجنگ {پاک صحافت} چین نے ان کی تیار کردی ویکسین لگانے والے ممالک، جن میں پاکستان، امریکا اور بھارت شامل ہیں، کے شہریوں کو ایک سال کی بندش کے بعد ویزے جاری کرنے کے لیے پالیسی میں نرمی کردی۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چین کی …

Read More »

امریکہ کے دو مساج پارلرز میں فائرنگ ہونے سے خواتین سمیت 8 افراد ہلاک

ماساز پارلرز

جارجیا {پاک صحافت} امریکہ کی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا اور ایک نواحی علاقے میں دو مساج پارلرز میں فائرنگ سے بیشتر ایشیائی نژاد خواتین سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق منگل کی شام کو اٹلانٹا اور ایک نواحی علاقے کے مساج پارلرز …

Read More »