Tag Archives: الیکٹرانک

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں فوری بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی

الیکشن کمیشن

لاہور (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کروانے سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت فوری الیکشن کے …

Read More »

حکومت نے معاشی خودمختاری کو بین الاقوامی مالیاتی سامراج کے سامنے گروی رکھ دیا ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے معاشی خودمختاری کو بین الاقوامی مالیاتی سامراج کے سامنے گروی رکھ دیا ہے۔ حکومت نے حکمرانی کو برقرار رکھنے کے لیے پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا …

Read More »

کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری

بٹ کوائن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکٹرانک دنیا کی مقبول ترین کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، خیال رہے کہ رواں برس کے اپریل میں بِٹ کوائن کی قیمت 65 ہزار ڈالر تک جا پہنچی تھی جس کے بعد اس کی قدر میں کمی  واقع …

Read More »

میڈیا تنظیموں نے مجوزہ پاکستان میڈیا اتھارٹی کو مسترد کر دیا

میڈیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی میڈیا تنظیموں کی جانب سے مجوزہ پاکستان میڈیا اتھارٹی کو مسترد کر دیا  گیا ہے، میڈیا تنظیموں کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مجوزہ پاکستان میڈیا اتھارٹی آزادیٔ صحافت اور آزادیٔ اظہار کے خلاف ہے، مجوزہ پاکستان میڈیا اتھارٹی کا …

Read More »