Tag Archives: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی انتخابی شیڈول جاری کرنے کی تردید

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری کرنے کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن بے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا شیڈول جعلی ہے اور الیکشن کمیشن کے سوا کسی بھی دوسرے بیان پر توجہ نہ دی جائے۔ ترجمان الیکشن کمیشن …

Read More »

الیکشن میں تاخیر نہیں ہوگی سپریم کورٹ کا متفقہ فیصلہ ہے، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوں گے، الیکشن میں تاخیر نہیں ہوگی سپریم کورٹ کا متفقہ فیصلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواستوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کرنےکی درخواستوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کی درخواستیں سننے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلوچستان سے دائر درخواستوں میں انتخابات ملتوی کرنے کی وجہ سیکیورٹی و برفباری قرار …

Read More »

توہینِ الیکشن کمیشن، بانی چیئرمین پی ٹی آئی و فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں ہو گا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہو گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سماعت 13 دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہو …

Read More »

الیکشن کیلئے 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ نے 8 فروری کے الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری کر دیے ہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزارت خزانہ نے اس سے قبل 10 ارب روپے جاری کیے تھے۔ اعلامیے …

Read More »

حلقہ بندیوں میں کراچی کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے۔ ن لیگ

مسلم لیگ ن

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں میں کراچی کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنما بشیر میمن نے کہا کہ حلقہ بندیوں پر تحفظات ہیں، ہمیں الیکشن کمشنر سندھ پر اعتماد نہیں۔حلقہ بندیوں میں کراچی کے ساتھ …

Read More »

الیکشن میں فورسز کی تعیناتی یقینی بنانے کیلئے سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن میں فورسز کی تعیناتی یقینی بنانے کیلئے سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن میں پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اسٹیٹک تعیناتی کے معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب …

Read More »

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج کرینگے، اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے۔ خیال رہے کہ اکبر ایس بابر نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں بے …

Read More »

انتخابات کیلئے نگران حکومت اپنے وعدے پر قائم ہے۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ انتخابات کیلئے نگران حکومت اپنے وعدے پر قائم ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر اطلاعات اور نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ کچھ لوگ افواہیں پھیلانے میں مصروف ہیں ان پر کان نہ دھریں، الیکشن …

Read More »

بابر اعوان کا بیان حقائق کے منافی ہے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا خیبر پختون خوا کی قومی اسمبلی میں نشستیں کم کرنے پر بیان حقائق کے منافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے بابر اعوان کے بیان پر ردِعمل کا اظہار …

Read More »