Tag Archives: اعتراض

اورنگزیب نے 400 مندروں کے لیے زمین عطیہ کی: امین الاسلام

امین الاسلام

نئی دہلی {پاک صحافت} آسام کی سیاسی جماعت آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے ایم ایل اے امین الاسلام نے کہا ہے کہ اورنگ زیب نے 400 مندروں کے لیے زمین عطیہ کی تھی۔ آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے ایم ایل اے امین الاسلام نے کہا ہے کہ اورنگ …

Read More »

امریکی آبدوز افسر کی برطرفی، جنوبی بحیرہ چین میں بڑا حادثہ پیش آیا

آبدوز

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی بحریہ نے جنوبی بحیرہ چین میں گر کر تباہ ہونے والی آبدوز سے افسران کو نکال دیا ہے اور 15 میرینز زخمی ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آبدوز پہاڑ سے ٹکرانے کے بعد بری طرح تباہ ہوگئی۔ اس کے تین سینئر افسران کو برطرف کر …

Read More »

الیکشن کمیشن پاکستان کا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی  کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر ریلوے اعظم سواتی کے الزام مسترد کردیے اور انہیں نوٹس دینے …

Read More »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قائم مقام چیف جسٹس کو خط، اہم اعتراض اٹھا دیا

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قائم مقام چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو اہم خط لکھتے ہوئے از خود نوٹس کے دائرۂ اختیار اور تعین کے لیے قائم بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔ جسٹس فائز نے قائم مقام چیف جسٹس کو خط میں لکھا کہ 5 …

Read More »

افغان رہنماؤں میں طالبان سے لڑنے کی ہمت نہیں: امریکہ

افغانستان

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزارت دفاع نے افغان حکومت کے اقدامات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے سیاسی اور عسکری رہنماؤں میں طالبان کی پیشرفت کو روکنے اور ان کا مقابلہ کرنے کی قوت ارادی کا فقدان ہے اور یہ تشویش کا باعث ہے۔ امریکی …

Read More »

اسمبلی سے منظور کردہ الیکشن ایکٹ کی کئی شقیں آئین سے متصادم ہیں۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی سے منظور کردہ الیکشن ایکٹ کی کئی شقیں آئین سے متصادم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کو خط لکھ کر انتخابی اصلاحات کے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔ …

Read More »

بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر کو لاؤڈ اسپیکر سے اذان پر اعتراض

اذان

دہلی (پاک صحافت) بھارت کی ریاست اتر پردیش کی حکومت کے ایک وزیر نے لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجدوں کے لاؤڈ اسپیکرز کی آواز کم رکھنی چاہیے اور غیر ضروری اسپیکرز کو ہٹا دینا چاہیے۔ آنند سروپ شکلا نے ضلع بلیا کے …

Read More »

پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد، پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔  الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور …

Read More »