Tag Archives: اشیائے ضروریہ

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، بائیس اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی اور حکومتی افراد کی کرپشن کے نتیجے میں مہنگائی روز بروز بڑھ رہی ہے۔ حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوا جبکہ بائیس اشیاء مہنگی ہوگئی ہیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق …

Read More »

تبدیلی کے 3 سالوں کے دوران ملک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 133 فیصد تک اضافہ

مہنگائی

کراچی (پاک صحافت) ملک میں تبدیلی سرکار کے تین سالوں کے دوران منگائی میں بے تہاشہ اضافہ ہوا ہے، ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تین سالوں کے دوران ضرورت کی اشیاء 133 فی صد تک مہنگی ہوئیں۔ ملک میں بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے پی ٹی …

Read More »

ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو، ایک ہفتے میں 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں روز بروز بڑھتی جارہی ہیں جبکہ بڑھتی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں۔بجلی، گیس  اور پیٹرول سمیت اشیائےخورد و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگ گئیں، جس کی وجہ …

Read More »

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے  پی ٹی آئی حکومت کو تنقید کا نشنانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ قابل مذمت اور  افسوسناک ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے عوامی مسائل پر توجہ کی ہدایت کر دی

وزیراعظم عمران خان نے عوامی مسائل پر توجہ کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نےاجلاس میں شریک سینئر افسران سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے کہ حکو مت کی تمام تر توجہ عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی پر مرکوز ہے،بنیادی اشیائے ضروریہ میں تمام تر ضروری انتظامی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات …

Read More »