Tag Archives: اشیاء

متعدد اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اشیاء مہنگی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کی جانب سے عوام کی ضرورت کی متعدد اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کے بعد عوامی پریشانی بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں دالوں، گوشت، دودھ، روٹی کی سرکاری قیمتوں میں سرکاری …

Read More »

گھی، گوشت، دودھ، دالوں اور چائے سمیت 27 اشیاء مزید مہنگی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ملک بھر میں مہنگائی آئے روز بڑھ رہی ہے جبکہ روز مرہ استعمال کی اشیاء بھی عام شہری کی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے مہنگائی کے متعلق ہفتہ وار …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 14.48 فیصد تک پہنچ گئی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں گزشتہ صرف ایک ہفتے کے دوران انتیس اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد پاکستان میں مہنگائی کی شرح چودہ فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادراہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈ کی اشیاء مہنگی، عوام پریشان

یوٹیلیٹی اسٹور

اسلام آباد (پاک صحافت) یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈ کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، نئی قیمتوں کے اطلاق سے مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق کپڑے دھونے والے صابن کی سوئیوں کی فی …

Read More »

وفاقی حکومت نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز پر دستیاب ضرورت کی مختلف اشیاء کو مزید مہنگی کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل 46 روپے فی لیٹر تک منہگے کر دیئے گئے ہیں جبکہ گھی کی قیمت میں بھی …

Read More »

سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے مالی سال کے کئے اشیائے خوردونوش پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کردی گئی ہے، جس کے بعد انڈے، کھانے کے تیل، گھی، نمک،مختلف اقسام کے اناج (Cereals) جوسز، چقندر، کانچ کی چوڑیاں، دودھ، کریم، مکھن،دیسی گھی، دہی، پنیر،گوشت مختلف …

Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، اشیاء خورد و نوش عوام کی پہنچ سے دور

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا، مہنگائی کے باعث اشیاء خورد و  نوش عام عوام کی پہنچ سے دور ہوگئیں۔ ملک میں مہنگائی دیکھتے ہوئے عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لئے 60 کروڑ  ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی۔ ادارہ …

Read More »

حکومتی نااہلی برقرار، دو درجن سے زائد اشیاء مزید مہنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اقتدار میں آنے کے بعد سے معیشت سمیت دیگر شعبوں میں مسلسل ناکامی کی جانب گامزن ہے جس کی وجہ سے عام عوام کی مشکلات و مسائل میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اقتدار سنبھالے کئی سال گزرنے کے باوجود …

Read More »