Tag Archives: اسلام آباد

آڈیو لیکس، بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے کیس کیساتھ یکجا

بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کے کیس کے ساتھ یکجا کر دیا۔ خیال رہے کہ چیئرمین تحریکِ انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کیس میں طلبی کے نوٹس کے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں زیرِ حراست پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ خیال رہے کہ عدالتِ عالیہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل کی سہولتوں سے متعلق درخواست پر چیف …

Read More »

اسلام آباد ائیر پورٹ اور دیگر اداروں کی نجکاری آئین اور قانون سے ماورا ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے نگران حکومت کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے)، اسلام آباد ائیر پورٹ اور دیگر اداروں کی نجکاری آئین اور قانون سے ماورا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  نگران حکومت کا کام …

Read More »

مبینہ غیر شرعی نکاح کیس، چیئرمین پی ٹی آئی سے جواب طلب

اسلام آباد (پاک صحافت)  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے مبینہ غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح …

Read More »

بلاول کیخلاف نازیبا زبان کے شیخ رشید پر مقدمات، مدعی اور دیگر کے وارنٹ جاری

شیخ رشید احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر شیخ رشید کے خلاف درج مقدمات کے مدعی اور دیگر کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کے …

Read More »

پی آئی اے شیڈول میں مزید بہتری، صرف 2 پروازیں منسوخ

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ایئر لائن پی آئی اے کے شیڈول میں مزید بہتری آئی ہے جس کے بعد آج اسلام آباد سے سکھر کی صرف 2 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ خیال رہے کہ پی آئی اے کی متعدد مقامی اور بین الاقوامی پروازوں میں تاخیر البتہ برقرار ہے۔ …

Read More »

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کر دیا۔ خیال رہے کہ بطور چیف جسٹس پہلے دن سپریم کورٹ آمد کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پولیس کو اپنی ذمے داری دل جمعی سے ادا کرنے …

Read More »

پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے گرفتار، ایک روز کا راہداری ریمانڈر منظور

لاہور (پاک صحافت) اینٹی کرپشن پنجاب نے صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چوہدری پرویز الٰہی کو حراست میں لے لیا۔ حکام اینٹی کرپشن کے مطابق پرویز الٰہی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا ہوئے تھے جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا اور پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ کے …

Read More »

علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی آئے )نے آج علی وزیر کو 3 روزہ …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفتر میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی۔  جس میں انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اور برطانوی ہائی …

Read More »