Tag Archives: اسعد محمود

پچھلی حکومت کو خود اپنے آپ پر اعتماد نہیں تھا، اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام  (جے یو آئی) ف  کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے  کہا ہے کہ پچھلی حکومت کو خود اپنے آپ پر اعتماد نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) …

Read More »

عمران خان کے اقدام بغاوت کے زمرے میں آتے ہیں، اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نے کہا ہے کہ عمران خان استعفوں کے بعد اب اسمبلیوں میں واپس آنے پر غور کر رہا ہے، عمران خان کے اقدام بغاوت کے زمرے میں آتے ہیں، اسلحے کی بنیاد پرصوبائی حکومت کے ذریعے وفاقی کو دھمکایا جارہا ہے۔ …

Read More »

گزشتہ حکومت کی ناکام کشمیر پالیسی کیوجہ سے آج بھارت کشمیری عوام کیخلاف سنگین اقدامات اٹھا رہا ہے۔ اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) اسعد محمود کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی ناکام کشمیر پالیسی کی وجہ سے آج بھارت مظلوم اور نہتے کشمیریوں کے خلاف سنگین اقدامات اٹھا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے …

Read More »

سرکاری سکیم کے تحت 32 ہزار 453 افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) اسعد محمود کا کہنا ہے کہ دو سال کی محدودیت اور پابندیوں کے بعد رواں سال سرکاری سکیم کے تحت 32 ہزار 453 افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور وفاقی وزیر اسعد محمود نے نیوز …

Read More »

ہم پہلے روزسے انکی حکومت کوصرف برداشت کررہے تھے، اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ ہم آئین اور پارلیمان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے جے یو آئی رہنما مولانا اسعد محمود نے کہا کہ 3 …

Read More »

اپوزیشن رہنماوں کے حکومتی اتحادیوں اور ناراض اراکین سے رابطے

اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن رہنماوں نے حکومت کی اتحادی جماعتوں اور ناراض اراکین سے رابطے کئے ہیں۔ جس میں انہوں نے منی بجٹ کو روکنے کے لئے تعاون کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق خورشید شاہ، خواجہ سعد رفیق اور اسعد محمود نے ق لیگ، ایم کیو ایم …

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں اس سے زیادہ آمرانہ حکومت نہیں دیکھی، اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما اسعد محمود نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ  پاکستان کی تاریخ میں اس سے زیادہ آمرانہ حکومت نہیں دیکھی۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات  …

Read More »